اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

دہلی میں سرکاری ہسپتال نے مسلم خواتین کا علاج کرنے سے انکار کردیا ۔ تم لوگ جماعت میں جاتے ہو یہاں علاج نہیں ہوگا

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اپریل 22, 2020
in بھارت
0 0
0
دہلی میں سرکاری ہسپتال نے مسلم خواتین کا علاج کرنے سے انکار کردیا ۔ تم لوگ جماعت میں جاتے ہو یہاں علاج نہیں ہوگا
0
SHARES
39
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دہلی کے مدن موہن مالویہ ہسپتال نے پچھلے دنوں کچھ مسلم خواتین کاعلاج کرنے سے یہ کہہ کرانکار کردیاکہ تم مسلمان ہو جماعت میں جاتے ہو اس لئے ہم تمہارا علاج نہیں کریں گے ۔ ملت ٹائمز کو ملی اطلاع کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ ایک ہفتہ قبل دہلی کے سرکاری ہسپتال مدن موہن مالویہ میں پیش آیاہے ۔

کی رہنے والی زینب نے ملت ٹائمز سے فون پر بات کرتے ہوئے کہاکہ موہن مالویہ ہسپتال میں میرا علاج چل رہاہے ۔ ان دنوں میں حمل سے ہوں اور ہر تین ہفتہ پر بلایاجاتاہے ۔جمعرات 15اپریل کو وہاں گئی ، ریشپسن سے میری پرچی بھی کٹ گئی اور میں لائن میں لگ گئی ۔

یو اے ای کا مذہبی رواداری کو فروغ دینا قائل تحسین ہے، سابق بھارتی سفیر

نمبر آنے کے بعد جب ڈاکٹر کے چیمبر میں گئی تو وہاں ایک لیڈی ڈاکٹر تھیں اور میں نے برقع پہن رکھاتھا ۔ ڈاکٹر نے مجھے دیکھتے ہی کہاوہیں رک جاﺅ ۔ تم لوگ جماعت میں جاتے ہو اور کرونا پھیلاتے ہو۔ میں نے کہاکہ میں جماعت میں نہیں جاتی ہوں اور نہ میرے گھر میں کوئی جاتاہے ۔ ڈاکٹر نے کہاکہ تم لوگ جاﺅ تمہارا علاج نہیں ہوگا ۔

ہم تمہیں نہیں دیکھیں گے ۔ زینب نے بتایاکہ اس نے درخواست کی کہ دوا کم ازکم لکھ دیجئے لیکن اس سے بھی انکار کردیا ۔ زینب کے مطابق وہاں اور بھی کئی مسلم خواتین تھیں جن کا علاج کرنے سے ڈاکٹر نے یہی سب کہتے ہوئے صاف انکا ر کردیا ۔

واضح رہے کہ بھارت میں ان دنوں اسلام فوبیا عروج پر ہے اور مسلسل مسلمانوں کو مر کز نظام الدین کے نام پر نشانہ بنایاجارہاہے اور کہاجارہاہے کہ مسلمان اس ملک میں کرونا پھیلا رہے ہیں ۔ اس سے پہلے میرٹھ کے ایک پرائیوٹ ہسپتال نے اشتہار شائع کرکے کہاتھاکہ ہمارے یہاں کوئی بھی مسلمان علاج کرانے کیلئے نہ آئیں بعد میں ہسپتال نے معافی طلب کرلی تھی ۔

مزیدپڑھیں: بھارتی رکن پارلیمان کے مسلمانوں کیخلاف متعصبانہ بیان پر عمران خان کی تنقید

اس دوران کئی علاقوں میں مسلم سبزی فروش کی پٹائی کا واقعہ سامنے آیاہے ۔ کئی جگہوں کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ریلیف کا کام کرنے والے نام پوچھ کر اشیاءتقسیم کررہے ہیں اور مسلمانوں کو دینے سے انکار کردیتے ہیں ۔

Tags: coronavirusdelhiبھارت
Previous Post

یو اے ای کا مذہبی رواداری کو فروغ دینا قائل تحسین ہے، سابق بھارتی سفیر

Next Post

مرکز معاملہ: مولانا سعد کے فارم ہاوس پر کرائم برانچ کا چھاپہ !

Next Post
Maulana-Saad-Markaz-chief

مرکز معاملہ: مولانا سعد کے فارم ہاوس پر کرائم برانچ کا چھاپہ !

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist