اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

یوپی اسمبلی: بجٹ سیشن کے دوران اپوزیشن کا ہنگامہ، سی اے اے اور مہنگائی کے خلاف نعرے بازی

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
فروری 13, 2020
in بھارت
0 0
0
اسمبلی

اسمبلی

0
SHARES
49
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ: اترپردیش اسمبلی کے جمعرات سے شروع ہونے والے بجٹ اجلاس میں اپوزیشن پارٹیوں خاص طور سے سماج وادی پارٹی (ایس پی) اور کانگریس کے اراکین اسمبلی نے ایوان کے اندر اور باہر جم کر ہنگامہ کیا۔ صبح 11 بجے اسمبلی کی کارروائی شروع ہونے سے تقریباً یک گھنٹہ پہلے سماج وادی پارٹی (ایس پی) اور کانگریس کے اراکین اسمبلی نے چودھری چرن سنگھ کی مورتی کے سامنے دھرنے پر بیٹھ گئے اور حکومت مخالف نعرے بازی شروع کردی۔

لال ٹوپی پہنے سماجوادی اراکین کے ہاتھوں میں تختیاں تھیں جس پر نظم ونسق، خاتون استحصال، بے روزگاری، شہریت (ترمیمی) قانون (سی اے اے) اور کسانوں کے مسائل سے وابستہ نعرے لکھے ہوئے تھے۔

احتجاجی مظاہرے کی قیادت اپوزیشن لیڈر رام گوند چودھری کر رہے تھے۔ ان کے ساتھ قانون ساز اسمبلی کے رکن احمد حسن اور پارٹی کے ریاستی صدر نریش اتم پٹیل موجود تھے۔

وہیں کانگریس کی اسمبلی لیڈر آرادھنا مشرا مونا کی قیادت میں کانگریس اراکین ہاتھوں میں تختیوں کے ساتھ آلو، پیاز اور دیگر خوردنی اشیاء کی پوٹلیاں لئے ہوئے تھے۔

وہ برسراقتدار پارٹی کو مہنگائی، نظم ونسق اور بے روزگاری کے لئے مورد الزام ٹھہرا رہے تھے۔

اپوزیشن پارٹیوں کے احتجاج اور ہنگامہ اسمبلی کی کارروائی شروع ہونے کےبعد بھی جاری رہا۔ سال کا پہلا سیشن ہونے کی وجہ سے اس کا آغاز گورنر آنندی بین پٹیل کے خطاب سے ہوا۔

گورنر نے دونوں ایوانوں کو مشترکہ طور سے خطاب کر رہی تھیں۔ کہ اسی اثنا کانگریس اور ایس پی لیڈروں کے ساتھ بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) کے لیڈر بھی احتجاج کرنے لگے۔

اپوزیشن کے اراکین کھڑے ہوکر نعرے بازی کررہے تھے۔ زبردست ہنگامے کی درمیان گورنر کا خطاب جاری رہا۔ اسمبلی کا بجٹ سیشن سات مارچ تک چلے گا۔ اس دوران 18 فروری کی دوپہر 12:20 پر اترپردیش کا بجٹ پیش کیا جائےگا۔

قابل ذکر ہے کہ بدھ کو آل پارٹی میٹنگ میں اسپیکر و وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اسمبلی کی کارروائی مناسب ڈھنگ سے چلانے کے لئے اپوزیشن پارٹیوں سے تعاون کی اپیل کی تھی۔

Tags: اتر پردیشبھارتیوگی حکومت
Previous Post

ہنومان چالیسا کا پاٹھ دہلی کے سبھی اسکولوں، مدرسوں سمیت سبھی تعلیمی اداروں میں بھی ضروری ہو:بی جے پی رہنما

Next Post

شاہین باغ نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ایک سال قبل40 جوان ہوئے تھے شہید

Next Post
shaheen bagh

شاہین باغ نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ایک سال قبل40 جوان ہوئے تھے شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist