­
تمام چینلوں کے ایگزٹ پول میں عام آدمی پارٹی کی شاندار جیت ۔ بی جے پی کی بدترین شکست - مسلم ٹوڈے
ہفتہ, مئی 31, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

تمام چینلوں کے ایگزٹ پول میں عام آدمی پارٹی کی شاندار جیت ۔ بی جے پی کی بدترین شکست

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
فروری 8, 2020
in بھارت
0 0
0
تمام چینلوں کے ایگزٹ پول میں عام آدمی پارٹی کی شاندار جیت ۔ بی جے پی کی بدترین شکست
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شام 6 بجے تک 54 فیصد سے زیادہ پولنگ درج کی جا چکی ہے۔ صبح 8 بجے سے شروع ہونے والی ووٹنگ اب ختم ہو چکی ہے لیکن جو لوگ قطاروں میں لگے ہیں ان کو ووٹ ڈالنے کا حق ہوگا

نئی دہلی : شام کے ساڑھے چھ بجتے ہی تمام چینلوں نے اپنا ایگزٹ پول جاری کردیاہے جس میں عام آدمی پارٹی کی واضح اکثریت ہے جبکہ بی جے پی کی بدترین شکست ہورہی ہے ۔ کانگریس کا بھی صفایاہے ۔

ایک دو چینل نے چار سیٹ کانگریس کو دیاہے بقیہ سبھی چینلوں نے کانگریس کو زیرو بتایاہے ۔مجموعی طور پر 54 سیٹیں عام آدمی پارٹی کو مل رہی ہے جبکہ بی جے پی کو 15 سیٹیں مل رہی ہیں ۔ دہلی میں سرکار بنانے کیلئے 36 سیٹیں مطلوب ہوتی ہیں ۔

واضح رہے کہ آج صبح 8 بجے ووٹنگ شروع ہوئی اور شام ساڑھے بجے تک عوام نے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔تفصیلات کے مطابق شام 6 بجے تک 54 فیصد سے زیادہ پولنگ درج کی جا چکی ہے۔ صبح 8 بجے سے شروع ہونے والی ووٹنگ اب ختم ہو چکی ہے لیکن جو لوگ قطاروں میں لگے ہیں ان کو ووٹ ڈالنے کا حق ہوگا۔

Tags: امریکہبھارتنئی دہلی
Previous Post

دارالعلوم دیوبند نے احتجاجی مظاہرہ ختم کرنے کی کوئی اپیل جاری نہیں کی ۔ وائرل ویڈیو کا تعلق دیوبند کے امن وامان سے ہے حتمی رائے نہیں : مفتی ابو القاسم نعمانی

Next Post

ووٹنگ کے باوجود شاہین باغ کا احتجاج پرامن ماحول میں جاری۔خواتین کا جوش برقرار

Next Post
ووٹنگ کے باوجود شاہین باغ کا احتجاج پرامن ماحول میں جاری۔خواتین کا جوش برقرار

ووٹنگ کے باوجود شاہین باغ کا احتجاج پرامن ماحول میں جاری۔خواتین کا جوش برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -