جمعہ, مارچ 6, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

سعودی عرب میں بینک کے اکاؤنٹ ہولڈرز سے زکوٰة کی کٹوتی کا معاملہ

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
نومبر 20, 2019
in دنیا
0 0
0
سعودی عرب میں بینک کے اکاؤنٹ ہولڈرز سے زکوٰة کی کٹوتی کا معاملہ
0
SHARES
66
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 ریاض : ( 19 نومبر 2019ء) سعودی عرب میں اس وقت ہر طرف ایک پریشانی کی فضا ہوئی ہے۔ اس کی وجہ یہ خبر سامنے آنا ہے کہ مملکت میں تمام بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کے اکاؤنٹس سے زکوٰة منہا کی جائے گی۔ یہ خبریں سوشل میڈیا کے ذریعے سے سامنے آئی ہیں جس پر صارفین کی جانب سے تشویش اور ناراضگی کا اظہار کیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی پوسٹس میں کہا گیا ہے کہ اگلے سال جنوری سے سعودی مملکت میں تمام انفرادی اور کاروباری اکاؤنٹس سے زکوٰة کی کٹوتی ہو گی ، جو کہ آٹو میٹک سسٹم کے ذریعے خود بخود کٹوتی کر لے گا۔تاہم اس معاملے پر سعودی محکمہ زکوٰة و آمدنی کی جانب سے وضاحت سامنے آ گئی ہے۔سعودی نیوز ویب سائٹ سبق کے مطابق محکمے نے واضح کیا ہے کہ بینک کھاتہ داروں پر زکوٰة کٹوتی کی خبر بے بنیاد ہے

محکمے کی جانب سے صرف کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کے اکاؤنٹس سے زکوٰة کی کٹوتی ہو گی، عام افراد کے اکاؤنٹس سے کسی قسم کی زکوٰة کٹوتی نہیں کی جا رہی۔ اس حوالے سے عوام تشویش میں مبتلا نہ ہوں اور سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی بے بنیاد خبروں پر یقین نہ کیا کریں۔

اگر کسی اطلاع کی تصدیق کرنی ہو تو محکمہ زکوٰة کی آفیشل ویب سائٹ سے رجوع کریں۔ محکمہ زکوٰة کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ جنوری 2020ء سے زکوٰة کٹوتی کی نئی پالیسی پر عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔ جس کے تحت نجی کمپنیوں اور مقامی و غیر مُلکی سرمایہ کاروں کے بینک اکاؤنٹس سے زکوٰة کی کٹوتی ہو گی۔

Tags: ریاضسعودی
Previous Post

اللہ کی شان میں گستاخی کرنے والے پروین دکشت بی جے پی کے خلاف مقدمہ درج

Next Post

مولانا سلمان ندوی دارالعلوم ندوہ سے برطرف ۔فضلاءندوہ نے اس فیصلہ کا خیر مقدم کیا

Next Post
مولانا سلمان ندوی دارالعلوم ندوہ سے برطرف ۔فضلاءندوہ نے اس فیصلہ کا خیر مقدم کیا

مولانا سلمان ندوی دارالعلوم ندوہ سے برطرف ۔فضلاءندوہ نے اس فیصلہ کا خیر مقدم کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist