اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

پرینکا گاندھی کی بھی ہوئی جاسوسی، کانگریس نے حکومت کی خاموشی پر اٹھایا سوال

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
نومبر 4, 2019
in بھارت
0 0
0
پرینکا گاندھی کی بھی ہوئی جاسوسی، کانگریس نے حکومت کی خاموشی پر اٹھایا سوال
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:  کانگریس پارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کو وہاٹس ایپ کی جانب سے ایک ٹیکسٹ میسیج ملا تھا۔ اس پیغام میں ان کے فون کو

ایک پریس کانفرنس میں رندیپ سرجے والا نے بتایا کہ ‘پرینکا گاندھی کو وہاٹس ایپ کے ذریعے ایک میسیج موصول ہوا تھا جیسے ان لوگوں کو ملا تھا جن کے فون اسپائی ویئر کے حملے کا شکار ہوئے ہیں۔’سرجے والا نے یہ نہیں بتایا کہ پرینکا گاندھی کو کب یہ پیغام ملا

تھا۔ انہوں نے یہ بھی نہیں بتایا کہ کانگریس اتنے دنوں تک اس معاملے پر خاموش کیوں رہی۔کانگریس نے بی جے پی پر الزام عائد کیا کہ ‘اس نے 2019 کے عام انتخابات سے قبل صحافی اور سیاست داں کی جاسوسی کے لیے اسرائیل کی این ایس او کمپنی کا سہارا لیا’۔سرجے والا نے کہا کہ ‘بی جے پی حکومت کے ذریعے غیرقانونی اور غیر آئینی طریقے سے لوگوں پر نظر رکھنے کا انکشاف ہوا ہے۔’

Tags: congresspriyanka
Previous Post

جب اندرا گاندھی کو خون کی 80 بوتلیں لگیں

Next Post

بابری مسجد کے فیصلہ پر پوری دنیا کی نظر، حقائق و شواہد بنیں گے بنیاد یا پھر محض دعووں کی ہوگی فتح؟

Next Post
بابری مسجد کے فیصلہ پر پوری دنیا کی نظر، حقائق و شواہد بنیں گے بنیاد یا پھر محض دعووں کی ہوگی فتح؟

بابری مسجد کے فیصلہ پر پوری دنیا کی نظر، حقائق و شواہد بنیں گے بنیاد یا پھر محض دعووں کی ہوگی فتح؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist