­
کشمیر اور آرٹیکل 370 پر ہورہا مہاراشٹر اسمبلی انتخاب، علاقائی مسائل مکمل طور پر نظر انداز: شہلا رشید - مسلم ٹوڈے
اتوار, جون 1, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کشمیر اور آرٹیکل 370 پر ہورہا مہاراشٹر اسمبلی انتخاب، علاقائی مسائل مکمل طور پر نظر انداز: شہلا رشید

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اکتوبر 19, 2019
in بھارت, سیاست
0 0
0
کشمیر اور آرٹیکل 370 پر ہورہا مہاراشٹر اسمبلی انتخاب، علاقائی مسائل مکمل طور پر نظر انداز: شہلا رشید
0
SHARES
74
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی: جے این یو طلبہ یونین کی سابق نائب صدر شہلا رشید نے دعویٰ کیا کہ مہاراشٹر میں الیکشن 370 اور کشمیر کے موضوع پر ہورہے ہیں۔
ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی کے مشرق اسمبلی حلقہ سے سماجوادی پارٹی امیدوار رئیس شیخ کی حمایت میں جے این ایو طلبأ یونین کی سابق رہنما شہلا رشید نے عوام سے اپنے خطاب میں کہا کہ مہاراشٹر کے مسائل اور مدعوں کو چھوڑ کر حلقے میں کشمیر کے موضوع سمیت 370 پر انتخابات لڑے جارہے ہیں۔مہاراشٹر میں انتخاب 370 اور کشمیر پر ہورہا ہے مہاراشٹر میں شہلا رشید کے علاوہ عمر خالد اور ممبرا کلوا اسمبلی حلقہ میں کنہیا کمار نے بھی جلسہ عام سے خطاب کیا۔ شہلا رشید نے سوال کیا کہ میڈیا اسٹوڈیو میں بیٹھ کر بتایا جارہا ہے کشمیر کے عوام بہت خوش ہیں تو کوئی بتائے کرفیو کیوں لگایا گیا ٹیلی کام اور انٹرنیٹ پبلک ٹرانسپورٹ، اسکول کالج کیوں بند ہیں؟اتنا ہی نہیں بلکہ انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں لوگ کیوں مر رہے ہیں کشمیر میں ماؤں سے ان کے بچوں کو کیوں چھینا جارہا بچوں کو جیل میں ڈال دیا جارہا ہے یہ بی جے پی کا وکاس کا ماڈل ہے اور ” نریندر مودی وکاس نہیں وناش پروش ہے۔واضھ رہے کہ مہاراشٹر کے ضلع تھانے میں جے این یو طلبأ یونین کے سابق رہنماؤں نے اسمبلی انتخابات کی تشہیری مہم میں حصہ لیتے ہوئے عوام سے خطاب کیا تھا۔

Tags: بھارت
Previous Post

سرفراز آپ ہمیں بالکل اچھے نہیں لگے!

Next Post

ہریانہ میں بی جے پی کی حمایت میں گوپال کانڈا کہا، میری رگوں میں بہتا ہے آر ایس ایس کا خون، میرے اوپر کوئی الزام نہیں

Next Post
ہریانہ میں بی جے پی کی حمایت میں گوپال کانڈا کہا، میری رگوں میں بہتا ہے آر ایس ایس کا خون، میرے اوپر کوئی الزام نہیں

ہریانہ میں بی جے پی کی حمایت میں گوپال کانڈا کہا، میری رگوں میں بہتا ہے آر ایس ایس کا خون، میرے اوپر کوئی الزام نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -