اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

شدت پسند لیڈر کملیش تیواری کا قتل، شان رسالت میں بھی گستاخی کا مجرم تھا یہ لیڈر

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
اکتوبر 18, 2019
in بھارت
0 0
0
شدت پسند لیڈر کملیش تیواری کا قتل، شان رسالت میں بھی گستاخی کا مجرم تھا یہ لیڈر
0
SHARES
29
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنو:  اطلاعات کے مطابق لکھنو کے ناکا تھانہ علاقے میں ہندو مہاسبھا کے لیڈر کملیش تیواری کو بدمعاشوں نے دن دہاڑے گولی مار کر قتل کردیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ کملیش تیواری کو اس کے دفتر میں ہی مارا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق واردات انجام دینے والے بدمعاش کملیش کو فون کرکے اس کے دفتر پہنچے، بدمعاشوں نے مٹھائی کے ڈبے میں کٹا اور چاقو لے کر پہنچے تھے وہاں ان لوگوں نے چائے بھی پی اس کے بعد ایک نے گلا ریت دیا اور دوسرے نے گولی مار دی۔

کملیش تیواری کے ہٹیارے

کملیش کو شدید زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں اس کی موت ہوگئی۔ پولس نے تحقیقات شروع کردی ہے، پولس ٹیم سیل فون ڈیٹیل کے ساتھ ساتھ ملزمین کی تلاش میں مصروف ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ یہ وہی کملیش تیواری ہے جس نے محمدﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کی تھی اور اس کےلیے سزا بھی پاچکا تھا۔

Tags: #لکھنواتر پردیشبھارت
Previous Post

ایران، سعودی کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کی ’سہولت کاری‘ کا کیا فائدہ ہوگا؟

Next Post

مقدمہ واپس لینے کی تجویز اور مصالحت کی کوششیں ہمیں بالکل منظور نہیں، مسلم فریقوں نے سپریم کورٹ میں داخل کیا مشترکہ حلف نامہ

Next Post
supreme court~babri masjid

مقدمہ واپس لینے کی تجویز اور مصالحت کی کوششیں ہمیں بالکل منظور نہیں، مسلم فریقوں نے سپریم کورٹ میں داخل کیا مشترکہ حلف نامہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist