­
مودی کی تقریر نشر نہ کرنے کی وجہ سے دور درشن افسر معطل - مسلم ٹوڈے
جمعرات, مئی 29, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

مودی کی تقریر نشر نہ کرنے کی وجہ سے دور درشن افسر معطل

Rubina by Rubina
اکتوبر 3, 2019
in بھارت
0 0
0
مودی کی تقریر نشر نہ کرنے کی وجہ سے دور درشن افسر معطل
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: دور درشن کی ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو مبینہ طور پر وزیر اعظم کی تقریر نشر نہ کرنے کی وجہ سے معطل کر دیاگیا۔گزشتہ 30 ستمبر کو وزیر اعظم نریندر مودی نے چنئی میں آئی آئی ٹی مدراس کے ریسرچ سینٹر میں منعقد سنگاپور-انڈیا ہیک تھان،2019 میں اسپیچ دی تھی۔الزام ہے کہ چنئی میں دوردرشن کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر آر واسومتی اس پروگرام کوڈی ڈی پوڈیگئی پر لائیو نشر نہیں کر پائی تھیں۔

ہندوستان میں پبلک براڈکا سٹنگ ایجنسی،پرسار بھارتی کی جانب سے 1 اکتوبر کو جاری ایک سرکاری حکم میں معطلی کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔اس میں کہا گیا ہے کہ چنئی میں دوردرشن سینٹر کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر (پروگرام) آر واسومتی کو متعلقہ ضابطے کے تحت ‘فوری اثر’ سے معطل کیا جاتا ہے۔

نیوز منٹ نے پرسار بھارتی کے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ واسومتی نے جان بوجھ کر نریندر مودی کی تقریر کولائیو نشر نہیں کیا تھا۔ویب سائٹ نے لکھا،’ایسا کرنے کی واضح ہدایت کے با وجودانہوں نے تقریر کولائیو نشر نہیں کیا۔’

وزیر اعظم نے انڈیا -سنگاپور ہیک تھان،2019 اور مدراس آئی آئی ٹی کے 56 ویں کنووکیشن کوخطاب کیا تھا۔انہوں نے ہیک تھان فاتحین کو ایوارڈ سے بھی نوازاتھا۔اس سے پہلے مودی نے بی جے پی کارکنوں کو بھی خطاب کیا تھا۔

ایک دیگر ذرائع نے نیوز منٹ کو بتایا کہ وزیر اعظم دفترنے اس سے متعلق پوچھ تاچھ کی تھی کہ وزیر اعظم کی تقریر کولائیو نشر کیوں نہیں کیا گیا۔جبکہ ایک دیگر افسر نے دعویٰ کیا کہ ڈی ڈی پوڈیگئی کے کارکنوں کولائیو نشریات کی اجازت نہیں ملی تھی۔ایک دیگر افسر نے کہا،طے شدہ معیار کے مطابق،ڈی ڈی نیشنل نے تقریر کو لائیو نشر کیا تھا۔

دی دائر سے بات کرتے ہوئے پرسار بھارتی کے سی ای او ششی شیکھر نے کہا،’داخلی انتظامی معاملوں پر تبصرہ کرنا ٹھیک نہیں ہوگا۔’

Tags: #مودی کی تقریر نشر # دور درشن
Previous Post

پیاز کے دَام میں اضافہ، گھر چلانے کا بڑھ گیا بجٹ

Next Post

گاندھی جینتی منانے والی بی جے پی میں آزادی، مساوات اور بھائی چارہ کہاں ہے؟: پی چدمبرم

Next Post
گاندھی جینتی منانے والی بی جے پی میں آزادی، مساوات اور بھائی چارہ کہاں ہے؟: پی چدمبرم

گاندھی جینتی منانے والی بی جے پی میں آزادی، مساوات اور بھائی چارہ کہاں ہے؟: پی چدمبرم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -