ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

’اب کی بار ٹرمپ سرکار‘ نعرے پر جے شنکر کی وضاحت، راہل گاندھی کا طنز

Rubina by Rubina
اکتوبر 1, 2019
in بھارت, دنیا
0 0
0
’اب کی بار ٹرمپ سرکار‘ نعرے پر جے شنکر کی وضاحت، راہل گاندھی کا طنز
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر اعظم نریندر مودی کی ہیوسٹن میں ’ہاؤ ڈی موڈی‘ تقریب کافی سرخیوں میں ہے۔ اس تقریب میں وزیر اعظم نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی حمایت میں ’اب کی بار ٹرمپ سرکار‘ کے جو نعرے لگوائے تھے اس پر وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے صفائی دی ہے۔ ان کی صفائی پر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ٹوئٹ کر کے طنز کیا ہے ’’وزیر اعظم کو کچھ سفارتکاری سکھائیں‘‘۔

امریکی دورہ پر گئے وزیر خارجہ نے ’ہاوڈی مودی‘ تقریب میں لگوائے گئے نعروں پر صفائی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان نے امریکی سیاست میں غیر جانبدارانہ حصہ داری نبھائی ہے اور وزیر اعظم نے’اب کی بار ٹرمپ سرکار‘ کہہ کر ڈونالڈ ٹرمپ کے لئے کوئی تشہیر کا کام نہیں کیا بلکہ سال 2014 کے انتخابات میں ٹرمپ کے نعرہ کو ہی دہرایا ہے۔

راہل گاندھی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے ’’شکریہ جے شنکر جی، آپ نے وزیر اعظم کی نا اہلی کو چھپا لیا ان کے اس طرح کے انڈور سمینٹ سے ہندوستان کے لئے ڈیموکریٹس سنگین مسائل پیدا کر سکتے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ آپ کے بیان سے یہ چیزیں اب نہیں ہوں گی۔ اب آپ اس پر کام کرتے ہیں تو انہیں بھی تھوڑی سی سفارتکاری سکھا دیجیے۔‘‘

جے شنکر امریکہ کے تین دن کے دورے پر ہیں اور جب اس دورے کے دوران ان سے پوچھا گیا کہ کیا وزیر اعظم نے ’ہاؤڈی مودی‘ تقریب کے ذریعہ ٹرمپ کی تشہیر کی ہے؟ اس سوال کے جواب میں جے شنکر نے کہا ’’نہیں‘‘ وزیر اعظم نے ایسا کچھ نہیں کیا۔ جے شنکر نے کہا کہ وزیر اعظم مودی نے ہیوسٹن میں جو کہا اسے سمجھنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا ’’میری سمجھ میں وزیر اعظم پچھلے انتخابات کی بات کر رہے تھے کیونکہ سال 2014 میں صدارتی چناؤ کی تشہیر کرتے ہوئے خود ٹرمپ نے کہا تھا ’اب کی بار ٹرمپ سرکار‘۔‘‘ جے شنکر نے کہا کہ ہمیں وزیر اعظم کے بیانوں کا غلط مطلب نہیں نکالنا چاہیے اور ایسا کر کے ہم کسی کا فائدہ نہیں کر رہے۔ انہوں نے کہا ’’امریکہ کے ساتھ ہندوستان کا نظریہ غیر جانبدارانہ ہے۔ ہمیں سمجھنا چاہیے کہ امریکہ میں جو بھی ہو رہا ہے یہ ان کی سیاست کا حصہ ہے نہ کے ہندوستان کا۔‘‘

واضح رہے وزیر اعظم مودی نے ہیوسٹن میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی حوصلہ افزائی کی تھی، لوک سبھا انتخابات کے دوران اپنے پسندیدہ نعرے ’اب کی بار مودی سرکار‘ کی طرح کہا تھا کہ ’اب کی بار ٹرمپ سرکار‘۔

Tags: #’اب کی بار ٹرمپ سرکار‘ نعر راہل گاندھی
Previous Post

بہار میں بارش کا سلسلہ بند، لوگوں کی پریشانی برقرار

Next Post

بابری مسجد-رام جنم بھومی کیس: ’قبریں ہونے سے مسجد کی شرعی حیثیت ختم نہیں ہوتی‘

Next Post
بابری مسجد-رام جنم بھومی کیس: ’قبریں ہونے سے مسجد کی شرعی حیثیت ختم نہیں ہوتی‘

بابری مسجد-رام جنم بھومی کیس: ’قبریں ہونے سے مسجد کی شرعی حیثیت ختم نہیں ہوتی‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist