ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

پاکستانی صحافی پر بھڑکے ڈونلڈ ٹرمپ ،آخیر کیوں

Rubina by Rubina
ستمبر 24, 2019
in بھارت, دنیا
0 0
0
پاکستانی صحافی پر بھڑکے ڈونلڈ ٹرمپ ،آخیر کیوں
0
SHARES
37
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں حصہ لینے کے لئے ان دنوں دنیا بھر کے رہنما نیویارک میں ہیں۔ امریکہ کے ہیوسٹن میں اتوار کو ہاوڈی مودی پروگرام میں دنیا بھر کے لوگوں نے وزیر اعظم مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوستی دیکھی۔ اس کے ٹھیک ایک دن کے بعد ٹرمپ نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ اس کے بعد دونوں لیڈران ایک ساتھ پریس کانفرنس میں پہنچے اور یہاں ٹرمپ نے ایک پاکستانی صحافی کی سرعام بے عزتی کر دی۔

دراصل، پاکستانی صحافی نے ٹرمپ سے کشمیر معاملہ پر سوال پوچھ لیا۔ صحافی نے ٹرمپ سے کہا کہ کشمیر میں پچھلے 50 دنوں سے انٹرنیٹ اور کھانے پینے کی چیزوں کی سپلائی بند ہے۔ اس پر ٹرمپ نے اس پاکستانی صحافی سے پوچھا کہ کیا وہ پاکستانی نمائندہ وفد کا حصہ ہیں؟ آج آپ جو سوچ رہے ہیں وہی کر رہے ہیں۔ آپ کا سوال ایک بیان ہے۔ پھر انہوں نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے بھی پوچھ ڈالا ’’ آپ ایسے صحافی کہاں سے ڈھونڈ کر لاتے ہیں‘‘؟ ٹرمپ کی اس بات پر عمران خان بھی جھینپ گئے۔

خیال رہے کہ صحافیوں پر بھڑکنا ٹرمپ کے لئے کوئی نئی بات نہیں ہے۔ وہ پریس کانفرنس میں بیباک باتوں کے لئے جانے جاتے ہیں۔ خاص کر سی این این کے صحافیوں سے تو ان کا چھتیس کا آنکڑا ہے۔ ٹرمپ بار بار الزام لگاتے رہے ہیں کہ ان کے خلاف کئی لوگ فرضی خبریں چلاتے ہیں۔

اس سے پہلے ٹرمپ نے پاکستان کو یہ واضح کر دیا کہ وہ کشمیر معاملہ پر تبھی کچھ کر سکتے ہیں جب دونوں ملک اس کے لئے تیار ہوں۔ اس کے علاوہ انہوں نے عمران خان کے سامنے وزیر اعظم مودی کی تعریف بھی کر دی۔

Tags: #پاکستانی صحافی # ڈونلڈ ٹرمپ
Previous Post

’لیو-اِن‘ اور ازدواجی زندگی گزار رہی خواتین پر آر ایس ایس نے کرایا سروے

Next Post

آئی ایس آئی، القاعدہ سے متعلق بیان: عمران خان ڈاکٹرائن یا نریندر مودی کے موقف کی تائید؟

Next Post
آئی ایس آئی، القاعدہ سے متعلق بیان: عمران خان ڈاکٹرائن یا نریندر مودی کے موقف کی تائید؟

آئی ایس آئی، القاعدہ سے متعلق بیان: عمران خان ڈاکٹرائن یا نریندر مودی کے موقف کی تائید؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist