پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بدحال معیشت سے پریشان مودی حکومت نے کیا کارپوریٹ ٹیکس میں تخفیف کا اعلان

Rubina by Rubina
ستمبر 20, 2019
in بھارت, سیاست
0 0
0
بدحال معیشت سے پریشان مودی حکومت نے کیا کارپوریٹ ٹیکس میں تخفیف کا اعلان
0
SHARES
34
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملک کی بدحال معیشت سے پریشان مودی حکومت نے بیک فُٹ پر آتے ہوئے کچھ قدم اٹھائے ہیں۔ حکومت نے کارپوریٹ ٹیکس میں تخفیف کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے پریس کانفرنس کر کے یہ اعلان کیا۔ اس دوران انھوں نے بتایا کہ ٹیکس گھٹانے کا آرڈیننس پاس کیا جا چکا ہے اور سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں کو اب صرف 15 فیصد ٹیکس دینا ہوگا۔ اس کے علاوہ مینوفیکچرنگ کمپنیوں کے لیے بھی ٹیکس گھٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مرکزی وزیر مالیات نے بتایا کہ جو کمپنی کسی سہولت کا فائدہ نہیں لے گی، اس کے پاس 22 فیصد کی شرح سے انکم ٹیکس ادائیگی کرنے کا متبادل ہوگا۔ انھوں نے بتایا کہ جو کمپنیاں 22 فیصد کی شرح سے انکم ٹیکس ادائیگی کرنے کا متبادل منتخب کر رہیں، انھیں کم از کم متبادل ٹیکس کی ادائیگی کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ سرچارج وغیرہ سمیت قابل ادا شرح 25.17 فیصد ہوگی۔ وزیر مالیات نے بتایا کہ ایکوئٹی کیپٹل گیس پر سے سرچارج ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کارپوریٹ ٹیکس میں تخفیف کے اعلان سے حکومت کو 1.45 لاکھ کروڑ کان قصان ہوگا۔

سرکار کے اعلان کے کچھ اہم نکات…

کارپوریٹ ٹیکس میں چھوٹ کی تجویز
کم از کم متبادل ٹیکس پوری طرح ختم کرنے کا اعلان
بغیر کسی رعایت والی کمپنیوں کے لیے کارپوریٹ ٹیکس 22 فیصد
سیس اور سرچارج کے ساتھ 25.17 فیصد ٹیکس
مینوفیکچرنگ کمپنیوں کے لیے ٹیکس گھٹے گا
کارپوریٹ انڈیا کے لیے 1.5 لاکھ کروڑ کا راحت پیکیج
ایکوئٹی کیپٹل گین پر سرچارج نہیں لگے گا
ایس ٹی ٹی دینے والے سرمایہ کاروں پر اضافی سرچارج نہیں لگے گا۔
5 جولائی کے پہلے والے ’بائی بیک‘ پر 20 فیصد ٹیکس نہیں لگے گا۔

حکومت کے اس اعلان کے بعد شیئر بازار سے سرمایہ کاروں کے لیے راحت کی خبر ہے۔ وزیر مالیات جس وقت پریس کانفرنس کر رہی تھیں، اس دوران سنسیکس 900 پوائنٹ مضبوط ہوا۔ اس وقت نفٹی بھی 250 پوائنٹ کا اضافہ درج کیا گیا۔ فی الحال سنسیکس تقریباً 2000 پوائنٹ اضافہ اور نفٹی تقریباً 500 پوائنٹ اضافہ کے ساتھ کاروبار کر رہا ہے۔

Tags: #بدحال معیشت سے پریشان مودی حکومت#رپوریٹ# ٹیکس
Previous Post

اُتر پردیش: بلیا میں 50 سالہ خاتون 2 بچوں کے ساتھ ٹرین کے آگے کودی، تینوں ہلاک

Next Post

فاروق عبداللہ جیسے لوگوں پر پی ایس اے عائد کرنا ضروری تھا: ڈاکٹر نرمل سنگھ

Next Post
فاروق عبداللہ جیسے لوگوں پر پی ایس اے عائد کرنا ضروری تھا: ڈاکٹر نرمل سنگھ

فاروق عبداللہ جیسے لوگوں پر پی ایس اے عائد کرنا ضروری تھا: ڈاکٹر نرمل سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist