منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

فرانس: اسلام اور مہاجرین مخالف پارٹی کے رہنماؤں کو قید کی سزا

Rubina by Rubina
اگست 31, 2019
in دنیا
0 0
0
فرانس: اسلام اور مہاجرین مخالف پارٹی کے رہنماؤں کو قید کی سزا
0
SHARES
32
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اس مقدمے میں فرانس کی ایک عدالت نے اسلام اور مہاجرین مخالف جماعت ‘جنریشن آیڈینٹٹی‘ کے سربراہ اور دو دیگر رہنماؤں کو چھ چھ ماہ قید کی سزائیں سنائی۔ نیوز ایجنسی اے پی کے مطابق جماعت کے صدر کلیموں گانڈیلین، اُن کے ترجمان ایسپینو اور ایک تیسرے شخص ڈامی لیفیرے نے گزشتہ برس ایک مہم شروع کی تھی، جس کا مقصد الپس کے داخلی پہاڑی راستے پر جا کر مہاجرین کے داخلے کو زبردستی روکنا تھا۔

اپنے فیصلے میں عدالت نے انہیں بعض ‘شہری حقوق‘ سے بھی محروم کر دیا جس کے تحت وہ آئندہ پانچ برسوں تک ووٹ دینے کے اہل بھی نہیں ہوں گے۔ استغاثہ کے مطالبے پر اس جماعت پر 75 ہزار یورو کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

فرانس میں زیادہ تر مہاجرین اٹلی سے داخل ہوتے ہیں اور یہ راستہ الپس کے پہاڑوں سے گزرتا ہے۔ یہ افراد ایک چھوٹا طیارہ لے کر وہاں پہنچے تھے۔ عدالت کے مطابق ان افراد کو اس وجہ سے یہ سزائیں سنائی گئی ہیں کیوں کہ ان کے اقدامات سے عوامی اور حکومتی ذمے داریوں میں تصادم پیدا ہونے کا خدشہ تھا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق ملک کے داخلی راستوں کی حفاظت قومی سکیورٹی اداروں کی ذمہ داری ہے نہ کہ عام شہریوں کی۔ اسی طرح قانون پر عملدرآمد کروانے کے لیے پولیس جیسے ادارے موجود ہیں۔
اس عدالتی فیصلے کو یورپ کی نسل پرستانہ تحریک کے لیے ایک بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ تحریک یورپ میں اسلام اور مہاجرین مخالف ایجنڈے کو فروغ دینے کے لیے مشہور ہے اور حالیہ چند برسوں میں اس کی جڑیں یورپ بھر میں مضبوط ہوئی ہیں۔

فرانس میں نسل پرستی کے خلاف کام کرنے والے کارکن اور فرانسسی حکومت ایک عرصے سے اس جماعت پر مکمل پابندی عائد کرنے کے حق میں ہیں۔

Tags: فرانس#اسلام #پارٹی
Previous Post

بربادی کی کگار پر پہنچا پاک، 6 لاکھ کروڑ سے زیادہ کے قرض میں ڈوبا

Next Post

آسام میں این آر سی کی حتمی فہرست جاری، 19 لاکھ سے زائد لوگ ہوئے باہر

Next Post
آسام میں این آر سی کی حتمی فہرست جاری، 19 لاکھ سے زائد لوگ ہوئے باہر

آسام میں این آر سی کی حتمی فہرست جاری، 19 لاکھ سے زائد لوگ ہوئے باہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist