ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

دہلی یونیورسٹی ٹیچر ایسو سی ایشن الیکشن میں بی جے پی کو لگا جھٹکا

Rubina by Rubina
اگست 30, 2019
in بھارت
0 0
0
دہلی یونیورسٹی ٹیچر ایسو سی ایشن الیکشن میں بی جے پی کو لگا جھٹکا
0
SHARES
44
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: کروڑی مل کالج کے ٹیچر اور باصلاحت بائیں بازو لیڈرراجیو رے ایک مرتبہ پھر دہلی یونیورسٹی ٹیچر ایسوسی ایشن کے صدر منتخب کر لیے گئے ہیں۔ جمعرات کو ہوئے دہلی یونیورسٹی ٹیچرایسوسی ایشن (ڈی یو ٹی اے) کے انتخابات میں بائیں بازو کی دوبارہ جیت ہوئی ہے ۔ تازہ نتیجہ کے بعد ڈی یو ٹی اے میں مسلسل چھٹی مرتبہ ڈیموکریٹک ٹیچر فرنٹ کا امیدوار صدر منتخب ہوا ۔ جمعہ کو علی الصبح اختتام ہوئی ووٹوں کی گنتی میں راجیو رے نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حمایت یافتہ این ڈی ٹی ایف امیدوار اے کے بھاگی کو 269 ووٹ سے شکست دی ۔

دیال سنگھ کالج کے ٹیچربھاگی کو 3481 ووٹ ملے، جبکہ راجیو نے 3750 ووٹ حاصل کئے ۔ ڈی یو ٹی اے انتخابات میں کل ووٹ 7748 پڑے جن میں 518 ووٹ منسوخ ہو گئے۔مجلس عاملہ کے انتخابات میں پندرہ امیدوار کامیاب ہوئے جن میں این ڈی ٹی ایف کے چار، ڈی ٹی ایف اور آدتیہ نارائن مشرا گروپ (اڈ) کے تین تین اور انٹیک کے دو امیدوار وں نے جیت حاصل کی ہے ۔

اس نتیجہ کو دیکھنے سے صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ بائیں بازوں اور کانگریس اتحاد کا پلڑا بھاری رہا ۔ مرانڈا کالج کی ٹیچر اور ڈي ٹی ایف امیدوار ابھا دیو حبیب سب سے زیادہ 9057 ووٹ حاصل کر کے منتخب ہوئیں۔ این ڈی ٹی ایف کے مہندر کمار مینا 8168 ووٹ حاصل کر کے دوسرے مقام پر رہے جبکہ آدتیہ نارائن مشرا گروپ کے آلوك رنجن پنڈيا 7002 ووٹ کے ساتھ تیسرے مقام پر رہے۔ سماجوادی لیڈر ششی شیکھر الیکشن ہار گئے ۔ مجلس عاملہ کے انتخابات میں جیت حاصل کرنے والوں میں وویک چودھری، پریم چند، وی ایس دیکشت، راہل کمار، روی کانت، راجندر سنگھ، جتیندر کمار مینا، ترون کمار گرگ، ادھے ویرسنگھ، پپو مینا اور اہل کے مینا شامل ہے ۔

Tags: #دہلی یونیورسٹی#ٹیچر ایسو سی ایشن الیکشن #بی جے پی
Previous Post

کشمیر معاملہ پر آج پاکستان کرے گا کئی پروگرام، جانیں پوری خبر

Next Post

آرمی چیف جنرل بپن راوت کا آج سے دو روزہ کشمیردورہ

Next Post
آرمی چیف جنرل بپن راوت کا آج سے دو روزہ کشمیردورہ

آرمی چیف جنرل بپن راوت کا آج سے دو روزہ کشمیردورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist