اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سپریم کورٹ کی اجازت کے بعد سری نگر روانہ ہوئے سیتارام یچوری

Rubina by Rubina
اگست 29, 2019
in بھارت
0 0
0
سپریم کورٹ کی اجازت کے بعد سری نگر روانہ ہوئے سیتارام یچوری
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی ایم) کے سکریٹری جنرل سیتا رام یچوری بدھ کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیش نظر اپنی پارٹی کے بیمار لیڈر محمد یوسف تاریگامی کی عیادت کے لئے آج یعنی جمعرات کو سری نگر کے لئے روانہ ہو گئے۔ یچوری نے سپریم کورٹ سے اپنے رکن اسمبلی اور دوست تاریگامی کی عیادت کی اجازت مانگی تھی۔ اس پر چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے کہا تھا کہ ہم آپ کو آپ کے دوست سے ملنے کی اجازت دیں گے لیکن اس دوران آپ کچھ اور کام نہیں کر پائیں گے۔ وہیں، جموں وکشمیر میں آرٹیکل 370 ہٹنے کے 25 ویں دن جموں کے پانچ اضلاع میں موبائل خدمات بحال کر دی گئی ہیں۔

سپریم کورٹ سے اجازت ملنے کے بعد سیتارام یچوری نے ٹویٹ کیا تھا ’’ سپریم کورٹ نے مجھے سری نگر جا کر کامریڈ یوسف تاریگامی سے ملنے کی اجازت دے دی ہے۔ عدالت نے مجھے ان کی صحت کے بارے میں اسے ’ بتانے‘ کو کہا ہے۔ میں ان سے ملنے، لوٹنے اور عدالت کو اس کی جانکاری دینے کے بعد ہی تفصیلی بیان دوں گا‘‘۔

بتا دیں کہ یچوری اس مہینے جموں وکشمیر جانے کی دو بار کوشش کر چکے ہیں۔ انہوں نے ایک بار ڈی راجا اور ایک دیگر بار اپوزیشن پارٹیوں کے نمائندہ وفد کے ساتھ وہاں جانے کی کوشش کی تھی۔ انہیں جموں وکشمیر انتظامیہ کے حکم پر دونوں بار سری نگر ہوائی اڈے سے لوٹنا پڑا تھا۔ انہیں سیکورٹی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے جانے نہیں دیا گیا تھا۔

Tags: سپریم کورٹ
Previous Post

جموں وکشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹانے پر سپریم کورٹ کا مرکز کو نوٹس

Next Post

اجودھیا معاملے میں سپریم کورٹ میں بدھ کے روز بھی سماعت ہوئی

Next Post
بابری مسجد- رام جنم بھومی معاملہ: ہندو فریق ہی آئے آمنے سامنے، سپریم کورٹ نے ظاہرکیا سخت ردعمل

اجودھیا معاملے میں سپریم کورٹ میں بدھ کے روز بھی سماعت ہوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist