­
چدمبرم نے کشمیر معاملہ پر مودی حکومت سے کیا چبھتا ہوا سوال - مسلم ٹوڈے
جمعرات, مئی 29, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

چدمبرم نے کشمیر معاملہ پر مودی حکومت سے کیا چبھتا ہوا سوال

Rubina by Rubina
اگست 8, 2019
in بھارت, دنیا, سیاست
0 0
0
چدمبرم نے کشمیر معاملہ پر مودی حکومت سے کیا چبھتا ہوا سوال
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹائے جانے کے بعد کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے ٹوئٹ کر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے اپنے ٹوئٹ میں شاہ فیصل کے بیان کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’شاہ فیصل پہلے سول سروس امتحان میں آئے اور آئی اے ایس میں شامل ہوئے۔ انھوں نے جموں و کشمیر پر حکومت کے کاموں کو سب سے بڑا دھوکہ بتایا ہے۔ اگر شاہ فیصل یہ سوچ رہے ہیں تو ذرا سوچیے کہ کشمیر کے عوام کیا سوچتی ہوگی۔ کیا طاقت کے زور پر پیدا حب الوطنی کے دَم پر دنیا میں کسی ایشو کا حل نکلا ہے۔‘‘

چدمبرم نے کشمیر معاملہ پر مودی حکومت سے کیا چبھتا ہوا سوال

واضح رہے کہ کشمیری آئی اے ایس افسر سے سیاسی لیڈر بنے شاہ فیصل نے کہا تھا کہ کشمیر ایک ناقابل بیان ’لاک ڈاؤن‘ کا سامنا کر رہا ہے اور ریاست کی پوری 80 لاکھ آبادی آج کی طرح کبھی قید میں نہیں رہی۔ فیصل نے فیس بک پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ’’کشمیر میں مکمل خوف۔ ہر کوئی ٹوٹ گیا ہے۔ ہر چہرے پر شکست کا جذبہ واضح ہے۔‘‘

چدمبرم نے کشمیر معاملہ پر مودی حکومت سے کیا چبھتا ہوا سوال

شاہ فیصل نے آگے کہا کہ ’’شہریوں سے لے کر موضوعات تک۔ تاریخ نے ہم سبھی کے لیے ایک بھیانک موڑ لیا ہے۔ لوگ حیران ہیں۔ ایسی عوام، جس کی زمین، پہچان، تاریخ دن دہاڑے چھین لی گئی ہے۔‘‘ فیصل نے وادی میں سخت سیکورٹی بندوبست کے بارے میں جانکاری دینے کے لیے فیس بک اور ٹوئٹر دونوں کے ذریعہ ملک کےعوام کو آگاہ کیا۔

چدمبرم نے کشمیر معاملہ پر مودی حکومت سے کیا چبھتا ہوا سوال

شاہ فیصل نے پوسٹ میں لکھا تھا ’’کشمیر ایک ناقابل بیان لاک ڈاؤن کا تجربہ کر رہا ہے۔ زیرو برج سے ہوائی اڈے تک گاڑیوں کی کچھ آمد و رفت نظر آ رہی ہے۔ دیگر مقامات پر بالکل سناٹا ہے۔ صرف مریضوں اور کرفیو کا پاس رکھنے والوں کو چھوڑ کر۔‘‘

Tags: #چدمبرم #کشمیر #مودی
Previous Post

پاکستان نے ہندوستان سے تجارت بند کی، اب یہ چیزیں نہیں مل پائیں گی

Next Post

بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے فلم ’دبنگ ۔3‘ کے سیٹ پر موبائل فون لانے پر پابندی عائد کردی

Next Post
بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے فلم ’دبنگ ۔3‘ کے سیٹ پر موبائل فون لانے پر پابندی عائد کردی

بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے فلم ’دبنگ ۔3‘ کے سیٹ پر موبائل فون لانے پر پابندی عائد کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -