­
امریکا کا اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی ہلاکت کا دعویٰ - مسلم ٹوڈے
ہفتہ, مئی 31, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

امریکا کا اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی ہلاکت کا دعویٰ

Rubina by Rubina
اگست 1, 2019
in دنیا
0 0
0
امریکا کا اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی ہلاکت کا دعویٰ
0
SHARES
34
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن: امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹیلی جنس آپریشن کے دوران حمزہ بن لادن کو ہلاک کردیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے جانشین حمزہ بن لادن کو ایک انٹیلی جنس آپریشن میں قتل کردیا گیا۔ امریکی حکام نے اس آپریشن کی کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں کہ انہیں کب، کہاں اور کیسے ہلاک کیا گیا۔

حمزہ بن لادن کی موت سے متعلق سوال پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بارے میں کوئی بات کرنے سے انکار کردیا۔ حمزہ کی عمر 30 سال تھی اور وہ القاعدہ کے اہم لیڈر تھے۔ امریکا نے انہیں عالمی دہشت گرد قرار دیتے ہوئے ان کی معلومات فراہم کرنے پر 10 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کیا تھا۔اس سال مارچ میں سعودی عرب نے بھی حمزہ بن لادن کی شہریت منسوخ کر دی تھی۔

وہیں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے صحافیوں کے ذریعے پوچھے جانے پر حمزہ بن لادن کی ہلاکت پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔ وہائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے بھی یہی کہا۔ رپورٹ کے بارے میں ہوچھے جانے پرٹرمپ نے وہائٹ ہاؤس کے صحافیوں سے کہا کہ، ‘میں اس پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔ ایک امریکی افسر نے کہا کہ 2018 کے بعد سے حمزہ بن لادن کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا کوئی بھی عوامی بیان نہیں آیا ہے۔

روئٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو اس سوال پر کہ آیا انھیں اس آپریشن کے بارے میں کوئی علم تھا، جواب میں کہا کہ ‘میں اس بارے میں کوئی بات کرنا نہیں چاہتا۔

Tags: #امریکا #اسامہ بن لادن#بیٹے حمزہ #دعویٰ
Previous Post

صدر رام ناتھ كووند نے بدھ کی رات کو طلاق ثلاثہ بل کو منظوری دی

Next Post

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی منظوری، پٹرول 5.15، ڈیزل 5.65، مٹی کا تیل 5.38 روپے مزید مہنگا

Next Post
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی منظوری، پٹرول 5.15، ڈیزل 5.65، مٹی کا تیل 5.38 روپے مزید مہنگا

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی منظوری، پٹرول 5.15، ڈیزل 5.65، مٹی کا تیل 5.38 روپے مزید مہنگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -