جمعرات, مئی 29, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

شہباز شریف سمیت اپوزیشن رہنماؤں کیخلاف لاہور میں مقدمہ درج

Rubina by Rubina
جولائی 26, 2019
in دنیا, سیاست
0 0
0
شہباز شریف سمیت اپوزیشن رہنماؤں کیخلاف لاہور میں مقدمہ درج
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: متحدہ اپوزیشن کے مال روڈ پر جلسہ کرنے پر شہباز شریف سمیت 58 قومی و صوبائی اسمبلی ارکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔متحدہ اپوزیشن کی جانب سے گزشتہ روز اجازت نہ ملنے کے باوجود مال روڈ پر جلسہ کیا گیا جس پر پولیس نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، روحیل اصغر، ڈاکٹر اسد اشرف، عظمیٰ بخاری اور دیگر پارٹی کے قائدین سمیت 58 قومی و صوبائی اسمبلی ارکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، مقدمہ لاہور کے تھانہ سول لائنز میں درج کیا گیا ہے جب کہ مقدمہ میں مزید 1800 نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔مقدمہ ایس ایچ او سول لائنز کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں ساؤنڈسسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی، سرکاری ملازمین پر تشدد، امن و امان میں خلل ڈالنے اور سڑک بلاک کرنے سمیت دیگر دفعات کو شامل کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز مال روڈ پر جلسے کی اجازت نہ ملنے کے باوجود اپوزیشن اتحاد نے چئیرنگ کراس پر جلسہ کیا تھا جس سے شہباز شریف نے خطاب کیا تھا۔ اس موقع پر پولیس اہلکاروں اور کارکنوں میں متعدد بار لڑائی جھگڑے بھی ہوئے، پولیس کارکنوں کو روکنے کی رکاوٹیں لگاتی تو کچھ ہی دیر میں رکاوٹیں ہٹادی جاتیں۔

Tags: شہباز شریف# اپوزیشن #لاہور #مقدمہ
Previous Post

کرگل میں کامیابی کی تاریخ،ہندوستانی جوانوں کی قربانی کی عظیم داستاں

Next Post

پنجاب کےمختلف علاقوں میں تیز آندھی اور بارش

Next Post
پنجاب کےمختلف علاقوں میں تیز آندھی اور بارش

پنجاب کےمختلف علاقوں میں تیز آندھی اور بارش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist