­
بابا صدیقی کے قتل پر سلمان خان کی نم آنکھوں کے ساتھ غمزدہ تصاویر وائرل - مسلم ٹوڈے
پیر, جون 2, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بابا صدیقی کے قتل پر سلمان خان کی نم آنکھوں کے ساتھ غمزدہ تصاویر وائرل

Rubina by Rubina
اکتوبر 15, 2024
in بھارت, دنیا, سیاست
456 0
0
بابا صدیقی کے قتل پر سلمان خان کی نم آنکھوں کے ساتھ غمزدہ تصاویر وائرل
653
SHARES
461
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی کے علاقے باندرہ میں بابا صدیقی کو گولیوں کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا تھا جس کے بعد سلمان خان نے شدت غم سے نم آنکھوں کے ساتھ ان کا آخری دیدار کیا۔بابا صدیقی کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور ان کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ باندرہ کے مقامی قبرستان میں کی گئی۔ جیسے ہی بابا صدیقی کے قتل کی خبر سلمان خان کو ملی، وہ اپنے مشہور شو بگ باس کی شوٹنگ چھوڑ کر فوراً اسپتال پہنچے۔سلمان خان کی بابا صدیقی سے گہری دوستی تھی، اور سوشل میڈیا صارفین نے ان کی وائرل تصاویر پر اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ہے۔بابا صدیقی نہ صرف سلمان خان کے قریبی دوست تھے بلکہ شاہ رخ خان اور سلمان خان کے درمیان تعلقات کی بحالی میں بھی ان کا اہم کردار تھا۔ بابا صدیقی کی مشہور افطار پارٹی نے ہی دونوں سپر اسٹارز کو قریب کیا تھا، جس کے بعد ان کی دشمنی دوستی میں تبدیل ہو گئی۔بابا صدیقی کے قتل کے بعد سلمان خان کی سکیورٹی بھی سخت کر دی گئی ہے اور ان کے گھر کے باہر اضافی پولیس نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

Previous Post

حفاظتی ضمانت؛ صنم جاوید، عالیہ حمزہ و دیگر کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

Next Post

انتخابات سے قبل مفت مراعات کے خلاف عرضی

Next Post
انتخابات سے قبل مفت مراعات کے خلاف عرضی

انتخابات سے قبل مفت مراعات کے خلاف عرضی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -