اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بوئنگ نے اپنے۱۰؍ فیصد ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا

Rubina by Rubina
اکتوبر 13, 2024
in بھارت, سیاست
657 0
0
بوئنگ نے اپنے۱۰؍ فیصد ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا
645
SHARES
571
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بوئنگ ایئر لائنس کے چیئرمین اور سی ای او کیلی اورٹبرگ نے برسوں سے مشکلات سے دوچار کمپنی کے تقریباً۱۰؍ فیصد ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اورٹبرگ نے کہاکہ ’’ہمیں اپنی مالی حقیقت اور ترجیحات کو اورزیادہ بڑھانے کے لئے اپنے کاموں میں تبدیلی کرنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’آنے والے مہینوں میں ہم ملازمین کی تعداد میں تقریباً۱۰؍ فیصد کمی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان کٹوتی میں ایگزیکٹیوس، منیجرس اور ملازمین شامل ہوں گے۔‘‘ غور طلب ہے کہ ۱۰؍ فیصد کی کٹوتی تقریباً۱۷؍ ہزار ملازمتوں کے برابر ہے۔ مزید برآں کمپنی نے بتایا کہ اس کا نیا۷۷۷؍ ایکس طیارے کی ابتدائی ڈیلیوری مقررہ تاریخ کے ایک سال بعد۲۰۲۶ء میں کی جائے گی۔

Previous Post

فلسطینیوں پر مظالم کا ایک سال، امریکہ کی دو ریاستیں عذاب الٰہی کی زد میں

Next Post

’اداکاری کے ساتھ ہی میں نے لکھنے میں بھی مہارت حاصل کی ہے‘‘

Next Post
’اداکاری کے ساتھ ہی میں نے لکھنے میں بھی مہارت حاصل کی ہے‘‘

’اداکاری کے ساتھ ہی میں نے لکھنے میں بھی مہارت حاصل کی ہے‘‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist