لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ کی 15 اکتوبر تک عبوری منظور کر لی۔
سلمان اکرم راجہ کی اسلام آباد میں درج دہشت گری کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست سماعت ہوئی۔اسلام آباد پولیس نے بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو چھوڑ دیا
سلمان اکرم راجا کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے ریلیف مل گیاجسٹس شہباز رضوی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔
واضح رہے کہ سلمان اکرم راجہ کے خلاف تھانہ سیکرٹیریٹ اسلام آباد میں دہشت گردی کا مقدمہ درج ہے۔