اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

فرانس کے صدر کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ

Rubina by Rubina
اکتوبر 7, 2024
in دنیا, سیاست
456 0
0
فرانس کے صدر کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ
456
SHARES
662
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ فرانسیسی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ غزہ میں جنگ کے لیے اسرائیل کو ہتھیار دینے پر پابندی ترجیح ہونی چاہیے۔ایمانویل میکرون کا کہنا ہے کہ فرانس نے اسرائیل کو کسی بھی طرح کے ہتھیار فراہم نہیں کیے۔اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے فرانسیسی صدر میکرون کو سخت الفاظ پر مشتمل خط لکھ کر کہا کہ اسرائیل آپ کی مدد کے بغیر بھی جیت جائے گا۔
نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ آپ کی شرمندگی اسرائیل کی فتح کے بعد بھی گونجتی رہے گی۔واضح رہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی مسجد اور اسکول پر بمباری کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 24 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق وسطی غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 93 فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

 

Previous Post

ہند۔ پاک دو طرفہ مسائل پر بات چیت کی توقع : فاروق عبداللہ

Next Post

بنگلا دیش: سیلاب کی تباہ کاریاں، 8 افراد ہلاک، 2 لاکھ متاثر

Next Post
بنگلا دیش: سیلاب کی تباہ کاریاں، 8 افراد ہلاک، 2 لاکھ متاثر

بنگلا دیش: سیلاب کی تباہ کاریاں، 8 افراد ہلاک، 2 لاکھ متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist