­
شادی کرنا اور شوبز چھوڑنا چاہتی ہوں، لائبہ خان - مسلم ٹوڈے
ہفتہ, مئی 31, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

شادی کرنا اور شوبز چھوڑنا چاہتی ہوں، لائبہ خان

Rubina by Rubina
ستمبر 26, 2024
in بھارت, دنیا, سنیما, سیاست
657 0
0
شادی کرنا اور شوبز چھوڑنا چاہتی ہوں، لائبہ خان
352
SHARES
668
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: اداکارہ لائبہ خان کا کہنا ہے کہ شادی کرکے شوبز کی فیلڈ چھوڑنا چاہتی ہوں۔نجی چینل کے ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ لائبہ خان نے کہا کہ جب شوبز میں کام شروع کیا تھا تب ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ اس شعبے میں 5 سال کام کروں گی اور پھر چھوڑ دوں گی۔ اب مجھے اداکاری کرتے ہوئے 5 سال ہوگئے ہیں اور کسی بھی وقت شوبز چھوڑ کر جاسکتی ہوں۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ میں اب شادی کرکے سیٹل ہونا چاہتی ہوں۔ ایسے شخص سے شادی کرنا چاہوں گی جو خود بھی میری عزت کرے اور اپنے گھر والوں سے بھی کروائے۔ ایک زمانے میں خوبصورتی متاثرکرتی تھی لیکن اب پتا چل گیا ہے کہ شادی کرنے کے لیے صرف خوبصورتی کا ہونا ہی کافی نہیں۔ اگر میں کسی کو پسند نہیں کرتی تو اس کے ساتھ کوئی رشتہ نہیں رکھوں گی۔ نفرت بھی ایک طرح کا رشتہ ہی ہوتا ہے اس لیے میں کسی سے نفرت کی قائل نہیں۔

Previous Post

آئی ٹی کیلئے شہرت رکھنے والے حیدرآباد کو مائیکرو چپ بنانے کا اعزاز

Next Post

جموں کشمیر:دوسرے مرحلے میں ۵۴؍فیصد پولنگ

Next Post
جموں کشمیر:دوسرے مرحلے میں ۵۴؍فیصد پولنگ

جموں کشمیر:دوسرے مرحلے میں ۵۴؍فیصد پولنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -