پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

دہلی: ’آپ‘ لیڈرآتشی، دہلی کی نئی وزیراعلیٰ ہوں گی

Rubina by Rubina
ستمبر 17, 2024
in بھارت, سیاست
568 0
0
دہلی: ’آپ‘ لیڈرآتشی، دہلی کی نئی وزیراعلیٰ ہوں گی
698
SHARES
335
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملک کی راجدھانی نئی دہلی کو ایک اور نیا وزیر اعلیٰ مل گیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کی حکومت میں وزیر تعلیم کی ذمہ داری سنبھالنے والی آتشی، دہلی کی اگلی وزیر اعلیٰ ہوں گی۔ آتشی دہلی کی تیسری خاتون وزیر اعلیٰ بنیں گی۔ آتشی، اروند کیجریوال کابینہ میں سب سے طاقتور وزیر رہے ہیں۔ آتشی کو اروند کیجریوال کا قریبی ساتھی اور معتمد سمجھا جاتا ہے۔ آتشی انا تحریک کے وقت سے ہی تنظیم میں سرگرم ہیں۔ اس وقت آتشی کے پاس سب سے زیادہ وزارتیں ہیں۔ انہوں نے تیزی سے عام آدمی پارٹی میں اپنی شناخت بنائی ہے۔ عام آدمی پارٹی اپنے آٹھ سالہ دور اقتدار میں جو کامیابیاں سب سے زیادہ گنتی رہی ہے، ان میں تعلیم کا شعبہ سرفہرست ہے اور اس کا بہت سا سہرا آتشی کو جاتا ہے۔انہوں نے۲۰۱۳ء کے اسمبلی انتخابات کیلئے پارٹی کا منشور تیار کرنے میں اہم رول ادا کیا تھا۔ انہیں ۲۰۱۴ء کے لوک سبھا انتخابات سے قبل ترجمان بنایا گیا تھا۔ پھر سال۲۰۱۹ء میں انہوں نے مشرقی دہلی لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑا۔ لیکن وہ بی جے پی کے گوتم گمبھیر سے۴؍ لاکھ۷۷؍ ہزار ووٹوں سے ہار گئیں اور تیسرے نمبر پر رہیں۔ اس کے بعد ۲۰۲۰ء میں انہوں نے کالکاجی اسمبلی سے الیکشن جیتا تھا۔ ۲۰۲۳ء میں پہلی بار انہوں نے دہلی کی کیجریوال حکومت میں وزیر کا عہدہ سنبھالا۔ اب وہ ۲۰۲۴ء میں دہلی کی وزیر اعلیٰ کے عہدے کی ذمہ داری سنبھالنے جا رہی ہیں۔

Previous Post

کیجریوال کی ضمانت پر ’انڈیا اتحاد‘ کے لیڈران کااطمینان کا اظہار

Next Post

قابل تجدید توانائی سے متعلق عالمی کانفر نس کا افتتاح

Next Post
قابل تجدید توانائی سے متعلق عالمی کانفر نس کا افتتاح

قابل تجدید توانائی سے متعلق عالمی کانفر نس کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist