­
ریلو ے پٹریوں پر ۲۴؍ دن کے اندر ۳؍ حادثات سے خفیہ ایجنسیوں کو منظم سازش کا شبہ - مسلم ٹوڈے
ہفتہ, مئی 31, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ریلو ے پٹریوں پر ۲۴؍ دن کے اندر ۳؍ حادثات سے خفیہ ایجنسیوں کو منظم سازش کا شبہ

Rubina by Rubina
ستمبر 12, 2024
in بھارت, سیاست
457 0
0
ریلو ے پٹریوں پر ۲۴؍ دن کے اندر ۳؍ حادثات سے خفیہ ایجنسیوں کو منظم سازش کا شبہ
765
SHARES
576
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریلو ے پٹریوں پر۲۴؍ دن کے اندر ۳؍ حادثات سے خفیہ ایجنسیوں کو منظم سازش کا شبہ ہے۔ یاد رہےکہ کا لندی ایکسپر یس کے ایل پی جی سلنڈر سے ٹکرانے سے پہلے دو اور حادثات ہوچکے ہیں۔
پچھلے۲۴؍ دنوں میں ریلوے پٹریوں پر ہونے والے کے سلسلے وار حادثات کا آپس میں کوئی تعلق تونہیں ہے؟ اے ٹی ایس اس پہلو سے جانچ کررہی ہے۔ اے ٹی ایس کے سی او نے کانپور میں گزشتہ دنوں ہونے والے ٹرین حادثے کے بارے میں تفصیل جمع کی۔ منگل کو اے ٹی ایس سی او کے برجیش کمار پولیس لائنز میں واقع ایس او جی آفس پہنچے۔ انہوں نے فرخ آباد ریلوے پٹری پر پیش آنے والے حادثے کے بارے میں ایس او جی اور سرویلانس انچارج سے معلومات لی۔ تینوں حادثات اندھیرے ہوئے۔ یادرہےکہپہلا حادثہ۱۶؍ اگست کورات ۲؍ بج کر ۳۵؍ منٹ پر ہوا جب جھانسی کانپور ریلوے روٹ پر سابرمتی پٹری سے اتر گئی تھی۔ دوسراحادثہ۲۶؍ اگست کا ہے جب۵؍ بج کر ۱۲؍ منٹ پر ضلع کے بھٹاسا اسٹیشن کے قریب خصوصی مسافر ٹرین کاس گنج فرخ آباد ایکسپریس کے سامنے لکڑی کا ایک بڑا ٹکڑا رکھا گیا تھا۔ تیسرا حادثہ۸؍ستمبر کو رات۸؍ بج کر۳۰؍ منٹ پر ہوا جب براج پور سے آگے موڈیری گاؤں میں کالندی ایکسپریس کے سامنے ایل پی جی سلنڈر رکھ دیا گیا۔
مرکزی تفتیشی ایجنسیوں نے کانپور میں کالندی ایکسپریس کو پٹری سے اتار کر ہزاروں افراد کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کی سازش کرنے والے ملزمین کی تلاش تیز کردی ہے۔ چونکہ اے ٹی ایس اور کانپور پولیس کمشنریٹ کو ابتدائی تفتیش میں کوئی اہم سراغ نہیں ملا، اس لئےمرکزی ایجنسیاں ماضی میں ملک بھر میں پیش آنے والے اس طرح کے حادثات کی کڑیاں جوڑ رہی ہیں۔ ایجنسیوں کو شبہ ہے کہ یہ منظم سازش کا نتیجہ ہیں۔ ان کا مقصد ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق پچھلے کچھ دنوں میں کانپور اور اس کے آس پاس ہونے والے اس طرح کے ۳؍ حادثات کے بعد مرکزی ایجنسیاں دوسری ریاستوں سے بھی معلومات جمع کررہی ہے۔ ان تمام حاثات میں کوئی تعلق ہے اور کسی دہشت گرد تنظیم کے کردار کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی ماضی میں ایسےحادثات کے ملزمین سے بھی تفتیش کی جارہی ہے تاکہ ان سے کوئی اہم سراغ مل سکے۔

Previous Post

’’جب تک ’آپ‘ کی سرکار ہے، کسی کو بے گھر نہیں ہونے دیا جائے گا‘‘

Next Post

منی پور میں تشدد کے وزیرداخلہ امیت شاہ ذمہ دار

Next Post
منی پور میں تشدد کے وزیرداخلہ امیت شاہ ذمہ دار

منی پور میں تشدد کے وزیرداخلہ امیت شاہ ذمہ دار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -