اتوار, جون 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

سعودی مملکت اور عوام سوگ میں ڈُوب گئے سعودی شہزادی الجواہرا بنت عبدالعزیز انتقال فرما گئیں

Agha Khursheed Khan by Agha Khursheed Khan
جولائی 7, 2019
in دنیا
0 0
0
سعودی مملکت اور عوام سوگ میں ڈُوب گئے سعودی شہزادی الجواہرا بنت عبدالعزیز انتقال فرما گئیں
0
SHARES
250
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جدہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جولائی 2019ء ) اس وقت سعودی مملکت میں سوگ کا سماں ہے۔ شاہی خاندان اور سعودی عوام دُکھ کی گھڑی سے دوچار ہیں۔ اس کی وجہ سعودی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی خاتون کا گزشتہ روز انتقال کر جانا ہے۔ سعودی شاہی دربار کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ حکمران خاندان سے تعلق رکھنے والی سعودی شہزادی الجواہرا بنت عبدالعزیز بن مسعود مسعید بن جلاوی ال سعود انتقال کر گئی ہیں۔وہ شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے معروف شہزادے سعود بن نائف بن عبدالعزیز السعود کی والدہ تھیں۔ سعودی پریس ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا کہ رضائے الٰہی سے وفات پانے والی مرحومہ شہزادی کی نماز جنازہ گزشتہ روز مکّہ معظمہ میں واقع مسجد الحرام میں نماز مغرب کے بعد ادا کی گئی۔

اس موقع پر شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے علاوہ، ممتاز کاروباری اور حکومتی اعلیٰ عہدے دار بھی شریک ہوئے۔

اس موقع پر لوگوں نے مرحومہ شہزادی کے بیٹے شہزادہ سعود بن نائف سے تعزیت کا اظہار کیا اور اللہ تعالیٰ سے دُعا کہ اللہ تعالیٰ سوگوار خاندان کو اس صدمے کے دوران صبرِ جمیل عطا فرمائے۔اس موقع پر مرحومہ کے ایصالِ ثواب اور اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام حاصل کرنے کے لیے دُعا بھی کی گئی۔سعودی عوام نے بھی اس دُکھ بھری خبر پر سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے شاہی خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔

Tags: اتر پردیشبھارتبی جے پیکانگریسیوگی حکومت
Previous Post

راجیو گاندھی کی قاتلہ 28 سال بعد 30 روز کے پے رول پر رہا

Next Post

جئے شری رام کے تبصرے پر میگھالیہ کے گورنر نے امرتیہ سین سے کہا؛ اپنے کام پر توجہ دیں

Next Post
جئے شری رام کے تبصرے پر میگھالیہ کے گورنر نے امرتیہ سین سے کہا؛ اپنے کام پر توجہ دیں

جئے شری رام کے تبصرے پر میگھالیہ کے گورنر نے امرتیہ سین سے کہا؛ اپنے کام پر توجہ دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist