پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کیا جائے: اقوام متحدہ

Rubina by Rubina
ستمبر 10, 2024
in دنیا, سیاست
654 0
0
صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کیا جائے: اقوام متحدہ
567
SHARES
574
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر برائے خوراک نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔ ارنا نے الجزیرہ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر برائے خوراک مائیکل فخری نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نہ صرف یہ کہ غزہ میں انسان دوستانہ امداد نہیں پہنچنے دے رہی ہے بلکہ وہاں کی زمین اورخوراک کے ذرائع کو بھی نابود کررہی ہے۔انھوں نے صیہونی حکومت کے بائیکاٹ اور اس کے حامیوں پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مائیکل فخری نے اس سے پہلے ایک رپورٹ میں اعلان کیا تھا کہ دسمبر دوہزار تیئیس کے آس پاس دنیا میں بھوک مری اور قحط سے دوچار لوگوں میں اسّی فیصد غزہ کے باشندے تھے۔ انھوں نے کہا کہ جنگوں کی تاریخ میں ایسی کوئی مثال نہيں ملتی کہ کوئی قوم اتنی تیزی کے ساتھ قحط اور بھوک مری سے دوچار ہوئی ہو۔
یہ رپورٹ ایسی حالت میں جاری ہوئی ہے کہ اقوام متحدہ کے ترجمان نے جمعرات کو کہا تھا کہ صیہونی حکومت کوغزہ پر قابض کی حیثیت سے یہ اطمینان دلانا چاہئے کہ انسان دوستانہ تنظیمیں آزادی کے ساتھ موثر انداز میں اپنا کام کرسکتی ہیں۔ اسٹیفن دوجاریک نے غزہ میں انسان دوستانہ امداد رسانی میں اقوام متحدہ کی ایڈ اینڈ ورک ایجنسی انروا کی بنیادی حیثیت پر زور دیا تھا۔
انھوں نے کہا کہ صیہونی حکومت کو غزہ پر قابض کی حیثیت سے اس بات کی ضمانت دینی چاہئے کہ انسان دوستانہ امداد رسانی میں کوئی رکاوٹ نہیں پیدا ہوگی ۔اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے کہا کہ ہم غزہ میں امداد رسانی کے حوالے سے اسرائیلی حکام سے مستقل طورپر رابطے میں ہیں ۔

 

Previous Post

کھلاڑی کمار کے نام سے مشہور اکشے کمار نےکامیڈی میں بھی نام کمایا

Next Post

شالیمار باغ میں واقع شیش محل کی تجدید اور مرمت کا آغاز، سیاحوں کو متوجہ کرنے کی کوشش

Next Post
شالیمار باغ میں واقع شیش محل کی تجدید اور مرمت کا آغاز، سیاحوں کو متوجہ کرنے کی کوشش

شالیمار باغ میں واقع شیش محل کی تجدید اور مرمت کا آغاز، سیاحوں کو متوجہ کرنے کی کوشش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist