پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

کینیا کے ایک اسکول میں آتشزدگی، دسیوں بچے جھلس گئے

Rubina by Rubina
ستمبر 7, 2024
in دنیا, سیاست
768 0
0
کینیا کے ایک اسکول میں آتشزدگی، دسیوں بچے جھلس گئے
543
SHARES
448
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وسطی کینیا میں پرائمری بورڈنگ اسکول میں آگ لگنے سے سترہ طلبہ ہلاک اور تیرہ شدید زخمی ہو گئے۔ کینیا سے موصولہ خبروں کے مطابق اسکول میں آگ لگنے سے سترہ طالب علم ہلاک ہوگئے جبکہ تیرہ زخمی ہوئے جو مقامی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں جن میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب نیری کاؤنٹی میں ہل سائیڈ اینڈ اراشا اکیڈمی اسکول میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس ترجمان نے بتایا ہے کہ شدید جھلسنے کی وجہ سے بیشتر طلبہ کی شناخت کرنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔
دریں اثناء کینیا کے صدر ولیم روٹو نے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کی مکمل تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران کینیا کے اسکولوں میں آتشزدگی کے واقعات عام ہو گئے ہیں۔ ستمبر دوہزار سترہ میں کینیا کے دارالحکومت نیروبی کے ایک اسکول میں آگ لگنے سے دو طالب علم ہلاک ہو گئے تھے۔

 

Previous Post

رکن اسمبلی امانت اللہ کی ای ڈی تحویل میں توسیع

Next Post

مدھیہ پردیش کے جبل پور میں ریل حادثہ، سومناتھ ایکسپریس کے 2 ڈبے پٹری سے اترے

Next Post
مدھیہ پردیش کے جبل پور میں ریل حادثہ، سومناتھ ایکسپریس کے 2 ڈبے پٹری سے اترے

مدھیہ پردیش کے جبل پور میں ریل حادثہ، سومناتھ ایکسپریس کے 2 ڈبے پٹری سے اترے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist