ہفتہ, جون 14, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ورون رنجن رانچی کے نئے ڈی سی بنائے گئے

Rubina by Rubina
اکتوبر 16, 2024
in بھارت, سیاست
567 0
0
ورون رنجن رانچی کے نئے ڈی سی بنائے گئے
765
SHARES
576
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رانچی:۔ رانچی کے ڈی سی کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ورون رنجن کو رانچی کا نیا ڈی سی بنایا گیا ہے۔ کچھ دن پہلے منجوناتھ بھجنتری کو راہل سنہا کی جگہ رانچی کا ڈی سی بنایا گیا تھا۔ لیکن آج انہیں بھی ہٹا دیا گیا ہے اور ورون رنجن کو رانچی کا ڈی سی بنا دیا گیا ہے، ورون رنجن نے منگل کو چارج سنبھال لیا ہے۔ انہوں نے سبکدوش ڈپٹی کمشنر منجوناتھ بھجنتری سے چارج سنبھال لیا۔ ورون رنجن 2014 بیچ کے آئی اے ایس افسر ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ ورون رنجن پہلے دھنباد کے ڈی سی تھے، لیکن انہیں پی ایم کے پروگرام میں ڈیوٹی میں لاپرواہی کی وجہ سے ہٹا دیا گیا تھا۔ رانچی کے ڈی سی کے طور پر تعینات ہونے کے کچھ دن بعد ہی الیکشن کمیشن نے منجوناتھ بھجنتری کو ڈی سی بنائے جانے پر اعتراض اٹھایا تھا۔ اہلکاروں کی طرف سے جاری حکم کے مطابق اب منجوناتھ بھجنتری کو جے ایس ایل پی ایس کے چیف ایگزیکٹو افسر کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ جے ایس ایل پی ایس کے چیف ایگزیکٹیو افسر کے عہدے پر تعینات مرتیونجے کمار ورنوال کو منریگا کمشنر بنایا گیا ہے۔ یاد رہے کہ جھارکھنڈ حکومت نے 30 ستمبر کو چھ آئی اے ایس افسران کا تبادلہ کیا تھا۔ جس میں چار اضلاع کے ڈی سی کو بھی تبدیل کر دیا گیا۔ منجوناتھ بھجنتری کو رانچی ضلع کے ڈپٹی کمشنر کی کمان سونپی گئی۔ ششی پرکاش سنگھ کو جامتاڑا، اتکرش گپتا کو لاتیہار اور منیش کمار کو پاکوڑ کے ڈپٹی کمشنر کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ پون کمار کو شمالی چھوٹا ناگ پور کمشنری کا ڈویژنل کمشنر بنایا گیا تھا۔ رنجیت کمار لال کو انرجی پروڈکشن کارپوریشن کے ایم ڈی کی ذمہ داری دی گئی۔ جس کے بعد آج پھر رانچی کے ڈی سی کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔

Previous Post

انتخابات سے قبل مفت مراعات کے خلاف عرضی

Next Post

ویڈیو: عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔

Next Post
ویڈیو: عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔

ویڈیو: عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist