ہفتہ, جون 14, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

حفاظتی ضمانت؛ صنم جاوید، عالیہ حمزہ و دیگر کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

Rubina by Rubina
اکتوبر 15, 2024
in دنیا, سیاست
436 0
0
حفاظتی ضمانت؛ صنم جاوید، عالیہ حمزہ و دیگر کو گرفتار نہ کرنے کا حکم
765
SHARES
659
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور: عدالت نے صنم جاوید، عالیہ حمزہ و دیگر کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔پشاور ہائی کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی ثریا بی بی، پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید، عالیہ حمزہ، اور راجا بشارت کی حفاظتی ضمانت درخواستوں پر سماعت جسٹس شکیل احمد اور جسٹس فہیم ولی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔عدالت نے حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے حکومت کو درخواست گزاروں کی گرفتاری سے روک دیا۔دورانِ سماعت وکیل نے عدالت کو بتایا کہ درخواست گزاروں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں لیکن ہمیں اس کی کوئی معلومات فراہم نہیں کررہے۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ سیکرٹری داخلہ سے رپورٹ طلب کریں کہ ان کے خلاف کتنے مقدمات ہیں۔ وفاق اور صوبائی حکومتوں کے جتنے مقدمات ہیں، اس کی تفصیل فراہم کریں۔ عدالت نے ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی ثریا بی بی، صنم جاوید، عالیہ حمزہ اور راجا بشارت کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ 31 اکتوبر تک درخواست گزاروں کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کیا جائے۔ بعد ازاں عدالت نے اٹارنی جنرل آفس سے 31 اکتوبر تک رپورٹ طلب کرلی

Previous Post

’’وقف ترمیمی بل ملک اور مسلمان دونوں کیلئے خطرہ ہے‘‘

Next Post

بابا صدیقی کے قتل پر سلمان خان کی نم آنکھوں کے ساتھ غمزدہ تصاویر وائرل

Next Post
بابا صدیقی کے قتل پر سلمان خان کی نم آنکھوں کے ساتھ غمزدہ تصاویر وائرل

بابا صدیقی کے قتل پر سلمان خان کی نم آنکھوں کے ساتھ غمزدہ تصاویر وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist