جمعہ, مارچ 6, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

مہاراشٹر کے وزیر حسن مشرف نے سلمان خان کے لیے سیکورٹی کا مطالبہ کیا

Rubina by Rubina
اکتوبر 15, 2024
in بھارت, سیاست
653 0
0
مہاراشٹر کے وزیر حسن مشرف نے سلمان خان کے لیے سیکورٹی کا مطالبہ کیا
536
SHARES
364
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کولہاپور، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے لیڈر اور مہاراشٹر کے وزیر حسن مشرف نے پیر کو کہا کہ ریاستی حکومت کو ان کی پارٹی کے ساتھی بابا صدیقی کے بہیمانہ قتل کے پس منظر میں بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اور ان کے بھائی کو سیکورٹی فراہم کرنی چاہیے۔نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے، مسٹر مشرف نے کہا کہ بابا صدیقی کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے بعد سلمان خان اور ان کے کنبہ کے افراد کو خطرہ بڑھ گیا ہے کیونکہ مبینہ قاتلوں نے مقتول کی اداکار کے ساتھ دوستی کو قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔قابل ذکر ہے کہ بابا صدیقی کو سنیچر کی رات ممبئی کے نرمل نگر میں کولگیٹ گراؤنڈ کے نزدیک ان کے ایم ایل اے بیٹے زرشان صدیقی کے دفتر کے باہر تین نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔دو ملزمان کو پہلے ہی گرفتار کیا جاچکا ہے جبکہ ایک مفرور ہے۔

Previous Post

کنا ڈا سیاسی فائدے کیلئے ہندوستان کو بدنام کررہاہے

Next Post

خردہ مہنگائی ستمبر میں بڑھ کر ۹؍ ماہ کی بلند ترین سطح پر

Next Post
خردہ مہنگائی ستمبر میں بڑھ کر ۹؍ ماہ کی بلند ترین سطح پر

خردہ مہنگائی ستمبر میں بڑھ کر ۹؍ ماہ کی بلند ترین سطح پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist