اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

اترپردیش کے بہرائچ میں چوری کا الزام لگاکر 3 دلت لڑکوں کو مارا پیٹا گیا

Rubina by Rubina
اکتوبر 11, 2024
in بھارت, سیاست
466 0
0
اترپردیش کے بہرائچ میں چوری کا الزام لگاکر 3 دلت لڑکوں کو مارا پیٹا گیا
764
SHARES
571
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بہرائچ: اترپردیش کے بہرائج میں ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا۔ منگل کو کوتوالی نانپارہ علاقے میں واقع تاج پور ٹیڈیا گاؤں میں پولٹری فارم سے گندم چوری کرنے کا الزام عائد کرکے تین دلت لڑکوں کو بے دردی سے مارا پیٹا گیا۔ ملزمان نے بچوں کے سر کے بال منڈوائے، ان کے سروں پر "چور” لکھا، ان کے چہروں کو کالا کیا اور گاؤں میں پریڈ کرائی۔ کچھ لوگوں نے اس واقعہ کو ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ اہل خانہ کی شکایت کے بعد پولیس نے چار لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے اور ان میں سے تین کو جیل بھیج دیا۔

کوتوالی نانپارہ کے تحت تاج پور ٹیڈیا گاؤں کے رہنے والے رجیت رام پاسوان نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی۔ انہوں نے بتایا کہ پولٹری فارم کے مالک نے اپنے بیٹے سمیت دو دیگر افراد کے ساتھ مل کر راجیت اور اس کے پڑوسی کے بچوں پر پولٹری فارم سے پانچ کلو گندم چوری کرنے کا الزام عائد کرکے مارا پیٹا۔ ملزمان نے ان کے سر منڈوا دئیے۔ اس کے بعد انہوں نے بچوں کے سروں پر "چور” لکھا اور انہیں گاؤں میں گھومنے پر مجبور کیا۔
نانپارا کے سرکل آفیسر پردیومنا کمار سنگھ نے بتایا کہ چار افراد کے خلاف درج فہرست ذات اور درج فہرست قبائل ایکٹ سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ واقعے میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

Previous Post

کیا حادثات میں زخمی ہونے والے مریضوں کو آیوشمان بھارت اسکیم کے تحت مفت علاج ملے گا؟

Next Post

فلسطینیوں پر مظالم کا ایک سال، امریکہ کی دو ریاستیں عذاب الٰہی کی زد میں

Next Post
فلسطینیوں پر مظالم کا ایک سال، امریکہ کی دو ریاستیں عذاب الٰہی کی زد میں

فلسطینیوں پر مظالم کا ایک سال، امریکہ کی دو ریاستیں عذاب الٰہی کی زد میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist