اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سدھو موسے والا کو پہلے ہی اپنے قتل کا علم تھا؟ اہم انکشاف

Rubina by Rubina
اکتوبر 9, 2024
in بھارت, سنیما, سیاست
557 0
0
سدھو موسے والا کو پہلے ہی اپنے قتل کا علم تھا؟ اہم انکشاف
765
SHARES
464
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی: ہندستان کے آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبول ریئلیٹی شو بگ باس سیزن 18 کے امیدوار اور سیاسی رہنما تاجندر بگّا نے حالیہ قسط کے دوران گلوکار سدھو موسے والا کے قتل سے متعلق اہم انکشاف کیا۔
تاجندر بگا نے دعویٰ کیا کہ ایک نجومی نے سدھو موسے والا کو پہلے ہی اُن کی موت سے خبردار کردیا تھا اور ساتھ ہی اُنہیں بھارت چھوڑنے کی تجویز بھی دی تھی۔اُنہوں نے کہا کہ سدھو موسے والا نے نجومی کی پیشگوئی پر یقین کرتے ہوئے ملک چھوڑنے کا منصوبہ بھی بنا لیا تھا، اُنہوں نے اپنی تیاری مکمل کرلی تھی لیکن نجومی کی پیشگوئی کے 8 دن بعد ہی سدھو کو قتل کردیا گیا تھا۔تاجندر بگا نے مزید کہا کہ میں نے خود بھی نجومی سے رابطہ کیا تھا اور پھر سدھو کو اُن کی زندگی کے خطرے سے آگاہ کیا تھا۔واضح رہے کہ گینگسٹر لارنس بشنوئی نے 29 مئی 2022 کو سدھو موسے والا کی گاڑی پر فائرنگ کرکے اُنہیں قتل کیا تھا، گلوکار کو 30 گولیاں لگی تھیں۔سدھو موسے والا اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھے لیکن رواں سال مارچ میں گلوکار کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔

Previous Post

وزیراعظم آسیان-ہندوستان، مشرقی ایشیا سربراہی اجلاس کے لیے کریں گے لاؤس کا دورہ

Next Post

وقف بورڈ کے دفتر کا افتتاح، سکل ہندو سماج اور بی جے پی کی مخالفت

Next Post
وقف بورڈ کے دفتر کا افتتاح، سکل ہندو سماج اور بی جے پی کی مخالفت

وقف بورڈ کے دفتر کا افتتاح، سکل ہندو سماج اور بی جے پی کی مخالفت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist