اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ریکھا کا جیا کی دھمکی کیوجہ سے امیتابھ سے دوستی ختم کرنے کا انکشاف

Rubina by Rubina
اکتوبر 9, 2024
in بھارت, سنیما
758 0
0
ریکھا کا جیا کی دھمکی کیوجہ سے امیتابھ سے دوستی ختم کرنے کا انکشاف
577
SHARES
553
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی: بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ ریکھا نے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن سے دوستی ختم کرنے کی وجہ بتا دی۔ میڈیا کے مطابق ریکھا نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن اور اپنے تعلقات اور پھر دوستی ختم کرنے کے بارے میں بات کی۔

ریکھا نے کہا کہ ایک بار جیا بچن نے مجھے ڈنر کے لیے مدعو کیا تھا، مجھے اُمید نہیں تھی کہ جیا خوشی سے میرا استقبال کریں گی لیکن میں اُن کا پُرجوش استقبال دیکھ کر حیران رہ گئی تھی۔سینیئر اداکارہ نے کہا کہ جیا کو میری اور امیتابھ بچن کی دوستی کا علم تھا اور انہیں اس پر کوئی اعتراض بھی نہیں تھا لیکن جب اُنہیں معلوم ہوا کہ امیتابھ میرے لیے اپنے دل میں جذبات رکھتے ہیں تو اس بات سے جیا کو بہت غصہ آیا تھا۔اُنہوں نے کہا کہ پھر جیا نے مجھے کھانے پر مدعو کیا اور ہم نے امیتابھ بچن کے بارے میں بات کی اور پھر جیا نے مجھے دھمکی دی کہ چاہے کچھ ہوجائے وہ امیت کو کبھی نہیں چھوڑیں گی۔

مزید پڑھیں: ریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی ‘سندور’ کیوں لگاتی ہیں؟ وجہ سامنے آگئیریکھا نے مزید کہا کہ جیا کی اس دھمکی کے بعد، میں نے خود ہی امیتابھ سے دوستی اور رابطہ ختم کردیا تھا اور پھر ہم دونوں کبھی ایک ساتھ اسکرین پر نظر نہیں آئے۔واضح رہے کہ ریکھا ایک زمانے میں امیتابھ بچن سے بے پناہ محبت کرتی تھیں، دونوں ستارے آخری مرتبہ 1981 میں یش چوپڑا کی فلم “سلسلہ” میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے تھے۔جیا بچن کے ساتھ شادی کے باوجود بھی امیتابھ بچن کے ریکھا کے ساتھ عشق کے چرچے زباں زدعام تھے حالانکہ ان تینوں نے فلم ’سلسلے‘ میں ایک ساتھ بھی کام کیا جو بعد میں بلاک بسٹر فلم ثابت ہوئی تھی۔

Previous Post

سعودیہ، 2 ارب ڈالر معاہدے جلد، 2014ء کے دھرنے دہرانے نہیں دوں گا، وزیراعظم

Next Post

وزیراعظم آسیان-ہندوستان، مشرقی ایشیا سربراہی اجلاس کے لیے کریں گے لاؤس کا دورہ

Next Post
وزیراعظم آسیان-ہندوستان، مشرقی ایشیا سربراہی اجلاس کے لیے کریں گے لاؤس کا دورہ

وزیراعظم آسیان-ہندوستان، مشرقی ایشیا سربراہی اجلاس کے لیے کریں گے لاؤس کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist