اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بنگلا دیش: سیلاب کی تباہ کاریاں، 8 افراد ہلاک، 2 لاکھ متاثر

Rubina by Rubina
اکتوبر 7, 2024
in بھارت
567 0
0
بنگلا دیش: سیلاب کی تباہ کاریاں، 8 افراد ہلاک، 2 لاکھ متاثر
765
SHARES
662
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شمالی بنگلا دیش میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتِحال کا سامنا ہے، جس سے مرنے والوں کی تعداد 8  ہو گئی ہے جبکہ 2 لاکھ سے زائد افراد شدید متاثر ہوئے ہیں۔

بنگلا دیشی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شیر پور کے علاقے میں دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے سے 200 سے زائد دیہات زیرِ آب آ گئے، جبکہ سینکڑوں گھر اور فصلیں سیلاب میں بہہ گئیں۔

سیلاب کے باعث ہزاروں خاندان بے گھر ہو گئے، لوگ امدادی مراکز میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔

سیلابی صورتِ حال کے پیشِ نظر خوراک کی قلت پیدا ہو گئی ہے اور نقل و حرکت مشکل کی وجہ سے دور دراز علاقوں میں امدادی کارروائی میں دشواری کا سامنا ہے۔

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع نلتاباری کے علاقے سے اب تک 6 افراد کی ہلاکتوں کی اطلاع موصول ہوئی ہے، جبکہ 1 شخص ابھی تک لاپتہ ہے۔

دریں اثناء سیلاب سے متاثرہ ضلع نوکلا میں مزید 2 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

Previous Post

فرانس کے صدر کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ

Next Post

دہشتگردی کے مقدمے میں سلمان اکرم راجہ کی عبوری منظور

Next Post
دہشتگردی کے مقدمے میں سلمان اکرم راجہ کی عبوری منظور

دہشتگردی کے مقدمے میں سلمان اکرم راجہ کی عبوری منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist