اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ہند۔ پاک دو طرفہ مسائل پر بات چیت کی توقع : فاروق عبداللہ

Rubina by Rubina
اکتوبر 6, 2024
in بھارت, دنیا, سیاست
0 0
0
ہند۔ پاک دو طرفہ مسائل پر بات چیت کی توقع : فاروق عبداللہ
0
SHARES
666
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر: نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کی دارلحکومت اسلام آباد میں اگلے ہفتے منعقد ہونے والے شنگھائی تعان تنظیم اجلاس کے دوران ہندوستان اور پاکستان دوطرفہ مسائل پر بات چیت کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان دوریاں ختم ہوں گی اور بہتر تعلقات کا دوبارہ آغاز ہوگا۔ وہ یہاں ہفتے کے روز وزیر خارجہ ایس جئے شنکر کے اگلے ہفتے منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے دورہ پاکستان کے متعلق پوچھے جانے والے سوالوں کا جواب دے رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ دونوں ممالک تمام مسائل پر بات چیت کریں گے۔ اقتصادی مسائل نہ صرف ہم دونوں بلکہ تمام دنیا کے لئے انتہائی اہمیت کے حامل مسائل ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میں پُر امید ہوں کہ دونوں دو طرفہ مسائل پر بھی بات چیت کریں گے ۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ مجھے یہ بھی امید ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ ماحول میں بات چیت ہوگی۔ میری نیک خواہشات سب کے ساتھ ہیں۔یہ پوچھے جانے پر کہ کیا اس اجلاس سے مسائل حل ہوں گے ؤ انہوں نے کہا کہ یہ کوئی نہیں جانتا ہے کہ وہاں کیا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ تاہم ہر کوئی یہ امید کرتا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تلخیاں دور ہوں گی اور آگے بہتر تعلقات کا دوبارہ آغاز ہوگا۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ہم بی جے پی کے ساتھ نہیں جائیں گے کیونکہ یہاں اس جماعت کے خلاف لوگوں نے ووٹ ڈالے ۔

Previous Post

مہاجر مزدوروں کو راشن کارڈ کی فراہمی میں تاخیرپر برہمی

Next Post

فرانس کے صدر کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ

Next Post
فرانس کے صدر کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ

فرانس کے صدر کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist