اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کانگریس اور اس کے حامی وقف کے غیر قانونی قبضوں کو ہٹانے نہیں دینا چاہتے: مودی

Rubina by Rubina
اکتوبر 6, 2024
in بھارت
345 0
0
کانگریس اور اس کے حامی وقف کے غیر قانونی قبضوں کو ہٹانے نہیں دینا چاہتے: مودی
755
SHARES
570
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

وزیر اعظم نریندر مودی نے سنیچر کو تھانے میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر انہوںنے کانگریس اور مہا وکاس اگھاڑی پر شدید تنقید کی ہے اور کہا کہ ’’ ہماری سرکار وقف بورڈ کے غیر قانونی قبضوں کے خلاف ترمیمی بل لائی ہے لیکن تقسیم کی سیاست کرنے والی کانگریس اور اس کے نئے نئے چیلے وقف بورڈ کے ہمارے بل کی مخالفت کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وقف کے غیر قانونی قبضوں کو ہٹانے نہیں دیں گے ۔‘‘ مودی نے کہا ’’ کانگریسی ویر ساورکر کے تعلق سے جب جب بولتے ہیں ان کے بےعزتی ہی کرتے ہیں اورکانگریس کے چیلے ان کی حمایت کرتے ہیں۔‘‘انہوںنے کہا کہ کانگریس اعلان کرتی ہے کہ وہ کشمیر میں آرٹیکل ۳۷۰؍ پھر لاگو کرے گی۔ نیا ووٹ بینک بنانے کیلئے کانگریس کی جی حضوری جاری ہے ، کانگریس کا بھوت جسکےبھی اندر گھس جائے اسکا یہی حال ہوتا ہے۔ آج ملک اور مہاراشٹر کو ایک ایماندار اور ترقی پر لے جانے والی سرکاری کی ضرورت ہے اور یہ کام صرف بی جے پی اور مہا یوتی کی سرکار ہی کر سکتی ہے۔
نریندر مودی نے الزام لگایاکہ ’’کانگریس ملک کی سب سے بدعنوان پارٹی ہے۔کوئی بھی ریاست ہو، کانگریس کا نظریہ نہیں بدلتا ہے۔‘‘ انہوںنے کہاکہ کانگریس کے ایک وزیر اعلیٰ کا زمین گھوٹالے میںنام سامنے آیا ہے۔ ان کے وزیر خواتین کو گالیاں دے رہے ہیں، ہریانہ میں کانگریس کے لیڈر ڈرگس کے ساتھ پکڑا گیا ہے۔ کانگریس محض وعدے کرتی ہے لیکن الیکشن جیتنے پر عوام کو پریشان کرنے اور لوٹنے کیلئے نئے نئے بہانے تلاش کرتی ہے ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ’’ ہماچل میں کانگریس نے نیا ’ٹوائلٹ ٹیکس ‘لگایا ہے ۔ ایک جانب مودی ٹوائلٹ بناؤ کہہ رہا ہے اور دوسری جانب کانگریس اس پر ٹیکس لگا رہی ہے۔ یعنی کانگریس لوٹ اور فریب کا پورا پیکیج ہے۔ وہ آپ کی زمین لوٹیں گے ، نوجوانوں کو منشیات کی لت میںمبتلا کریں گے ، عوام پر ٹیکس کا بوجھ بڑھائیں گے اور خواتین کو گالیاں دیں گے ۔‘‘

Previous Post

بہار: بس کے ڈرائیور کو اچانک دل کا دورہ پڑا مگرمرنے سے قبل۳۰؍مسافروں کو بچایا

Next Post

ویلن سے ہیرو بنے ونود کھنہ

Next Post
ویلن سے ہیرو بنے ونود کھنہ

ویلن سے ہیرو بنے ونود کھنہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist