اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ملک میں سروس سیکٹر کی ترقی میں سست روی

Rubina by Rubina
اکتوبر 5, 2024
in بھارت, تعلیم, سیاست
543 0
0
ملک میں سروس سیکٹر کی ترقی میں سست روی
346
SHARES
659
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہندوستان کے بڑے خدمات کے شعبے کی شرح نمو ستمبر میں مضبوط رہی، لیکن مانگ کی کمی کی وجہ سے۱۰؍ ماہ میں اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ یہ معلومات جمعہ کو جاری کئے جانے والے کاروباری سروے کے اعداد و شمار سے حاصل کی گئیں۔ انڈیا کی سروسیز پی ایم آئی (پرچیزنگ منیجرز انڈیکس)، جسےایچ ایس بی سی اور ایس اینڈ پی گلوبل کے تعاون سے مرتب کیاگیا، ستمبر میں ۵۷ء۷؍ تک پہنچ گیا، جو اگست میں ریکارڈ کئے جانے والے ۶۰ء۹؍ کے ۵؍ ماہ کی بلند ترین سطح سے کم ہے۔ یہ اندازہ لگایا گیا تھا کہ ستمبر کیلئے ہندوستان کی خدمات کا پی ایم آئی ۵۸ء۹؍ ہوگا لیکن آج کے اعداد و شمار توقع سے کم تھے۔ سروس سیکٹر انڈیکس پہلی بار۶۰؍ سے نیچے آیا
ایچ ایس بی سی کے چیف انڈیا اکنامسٹ پرنجول بھنڈاری نے کہاکہ۲۰۲۴ء میں پہلی بار سروس سیکٹر کا انڈیکس ۶۰؍سے نیچے آیا ہے لیکن ۵۷ء۷؍کی سطح پر یہ اب بھی طویل مدتی اوسط سے کہیں زیادہ ہے۔ پچھلے ۳؍ برسوں سے، یہ انڈیکس ۵۰؍ کی سطح سے اوپر رہا ہے، جو توسیع اور سکڑاؤ کے درمیان حد کی نشاندہی کرتا ہے۔ نیو بزنس سب انڈیکس مجموعی مانگ کا ایک پیمانہ ہے۔ یہ نومبر کے بعد اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ لیکن یہ اب بھی تاریخی اوسط سے اوپر تھا۔ اس سال بین الاقوامی طلب میں سب سے سست رفتاری سے اضافہ ہوا۔
تقرری جاری ہے اگلے سال کیلئے کاروباری نقطہ نظر میں بہتری دیکھی گئی، جس سے کمپنیاں ملازمین کی بھرتی جاری رکھیں گی۔ اگست کے مقابلے میں تقرریوں میں معمولی اضافہ ہوا اور ملازمتیں پیدا کرنے کا عمل دو سال سے زائد عرصے سے جاری ہے۔ اگست کے مقابلے ستمبر میں مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ اس کی وجہ بجلی، خوراک اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔ تاہم، کمپنیوں نے فروری ۲۰۲۲ء کے بعد سے سب سے سست رفتاری سے صارفین کو اضافی اخراجات ادا کئے ہیں۔ پرنجول بھنڈاری نے مزید کہاکہ سروسیز کمپنیوں کے مارجن پر دباؤ بڑھنے کا امکان ہے کیونکہ جب لاگت بڑھی تو قیمتیں آہستہ آہستہ بڑھائی گئیں۔
نظریں ریپو ریٹ پرمرکوز ہیں جولائی اور اگست میں ہندوستان کی افراط زر کی شرح ریزرو بینک آف انڈیا(آر بی آئی )کے درمیانی مدت کے ہدف۴؍ فیصد سے نیچے رہی۔ روئٹرس کے ایک حالیہ سروے کے مطابق، یہ ۲۰۲۶ء تک اوسطاً۴ء۲۔ ۴ء۶؍ فیصدفی سہ ماہی کے درمیان متوقع ہے۔ امکان ہے کہ آر بی آئی بدھ کو کلیدی ریپو ریٹ کو۶ء۵۰؍ فیصد پر رکھے گا اور دسمبر میں اس میں ۲۵؍ بیس پوائنٹس کی کمی کرے گا۔ خیال رہے کہ منگل کو جاری کردہ مینوفیکچرنگ پی ایم آئی بھی اگست میں ۵۶ء۶؍ کی ۸؍ ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا اور خدمات کے شعبے کی سرگرمیوں میں کمی کے ساتھ مجموعی طور پر مجموعی پی ایم آئی بھی نومبر کے بعد سب سے کمزور تھا۔ 

Previous Post

تعلیم ترقی کی کلید ہے: صدر مرمو

Next Post

حسن نصراللّٰہ کی خفیہ مقام پر تدفین

Next Post
حسن نصراللّٰہ کی خفیہ مقام پر تدفین

حسن نصراللّٰہ کی خفیہ مقام پر تدفین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist