اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

حسن نصراللّٰہ کی خفیہ مقام پر تدفین

Rubina by Rubina
اکتوبر 5, 2024
in بھارت, سیاست
432 0
0
حسن نصراللّٰہ کی خفیہ مقام پر تدفین
765
SHARES
552
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیروت: حسن نصراللّٰہ کی بیروت میں انتہائی رازداری کے ساتھ خفیہ مقام پر امانتاً تدفین کر دی گئی۔ حزب اللّٰہ کے قریبی ذرائع سے بتایا کہ حزب اللّٰہ کے شہید سربراہ سید حسن نصر اللّٰہ کی خفیہ مقام پر عارضی طور پر امانتاً اس وقت تک کے لیے تدفین کی گئی ہے جب حالات عوامی اجتماع کی اجازت دیں گے۔
ذرائع نے کہا کہ عوامی جنازے کا اجتماع کرنا ناممکن تھا کیونکہ خدشہ تھا کہ اسرائیل سوگواروں اور انکی تدفین کی جگہ کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ حزب اللّٰہ کے سربراہ کو اسرائیل نے 27 ستمبر کو ایک فضائی حملے میں شہید کر دیا تھا۔
اس سے قبل خبر رساسں ایجنسی اے ایف پی مے حزب اللہ رہنما کی ہلاکت کے بعد گروپ کے قریبی ذریعے نے کہا، "حسن نصراللہ کو عارضی طور پر دفن کر دیا گیا ہے جب تک حالات عوامی طور پر جنازے کی اجازت نہ دیں۔”
ذرائع نے کہا کہ "سوگواران اور ان کی تدفین کی جگہ کو نشانہ بنانے کی اسرائیلی دھمکیوں کے خوف سے” ایک بڑے عوامی جنازے کا انعقاد ناممکن تھا۔اگر حالات مناسب جنازہ کے لیے سازگار نہ ہوں یا میت کو جہاں چاہیں دفن نہ کر سکیں تو ایسی صورت میں شیعہ مسلم رسومات میں عارضی تدفین کی اجازت ہے

ایک لبنانی اہلکار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ حزب اللہ نے لبنان کے اعلیٰ حکام کے ذریعے اسرائیل کے اہم اتحادی امریکہ سے "ضمانت” حاصل کرنے کی کوشش کی کہ اسرائیل کسی عوامی جنازے کو نشانہ نہیں بنائے گا لیکن وہ ناکام رہے۔حزب اللہ پر اسرائیلی بمباری میں شدت کے درمیان 27 ستمبر کو گروپ کے جنوبی بیروت کے مضبوط مرکز پر ایک بڑا حملہ کیا گیا جس میں نصر اللہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ایک جنرل کے ہمراہ جاں بحق ہو گئے۔

اسرائیل نے ایرانی حمایت یافتہ گروپ کے تقریباً 20 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا۔نصراللہ کی ہلاکت کے ایک ہفتے بعد بھی ان کا کوئی جانشین نہیں ہے۔امریکی اور اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نصر اللہ کے کزن اور حزب اللہ کی ایک اہم شخصیت ہاشم صفی الدین جنوبی بیروت پر حالیہ اسرائیلی فضائی حملے کا نشانہ تھے جن کو ان کا ممکنہ جانشین قرار دیا گیا تھا۔

Previous Post

ملک میں سروس سیکٹر کی ترقی میں سست روی

Next Post

اسرائیل نےغزہ کی ۸۱۴؍ مساجد کو شہید کیا، لاشوں کی بے حرمتی کی: وزارت مذہبی امور

Next Post
اسرائیل نےغزہ کی ۸۱۴؍ مساجد کو شہید کیا، لاشوں کی بے حرمتی کی: وزارت مذہبی امور

اسرائیل نےغزہ کی ۸۱۴؍ مساجد کو شہید کیا، لاشوں کی بے حرمتی کی: وزارت مذہبی امور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist