اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

غزہ: شہریوں کی تکلیفیں ختم کرنے کیلئے انسانی امداد کی ترسیل بڑھائی جائے:ایم ایس ایف

Rubina by Rubina
اکتوبر 5, 2024
in دنیا
456 0
0
غزہ: شہریوں کی تکلیفیں ختم کرنے کیلئے انسانی امداد کی ترسیل بڑھائی جائے:ایم ایس ایف
654
SHARES
559
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈاکٹر وتھ آؤٹ بارڈرز (ایم ایس ایف) چیریٹی نے کہا ہے کہ ’’غزہ میں انسانی امداد کی رسائی میں اضافہ کیا جائے کیونکہ وہاںشہریوں کیلئے زندگی ’بسر کرنا ’’ناممکن ‘‘ہو رہا ہے۔ فرانس کیلئے ادارے کی صدر آئیس بیل دیفورینی نے جمعہ کو غزہ سے لوٹنے کے بعد وہاں کے حالات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ’’غزہ میں شہری جس طرح کی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، انہیں ختم کرنے کیلئے فلسطینی خطے میں انسانی امدادکی رسائی کو بڑھانا ضروری ہے۔ہم نے بارہا کہا کہ غزہ شہریوں کیلئے ناقابل رہائش مقام بن رہا ہے لیکن اب واقعی وہاں زندگی گزارنا کافی مشکل ہے۔ ۲؍ ملین سے زائد افرادشیلٹرز میں زندگی بسر کر رہے ہیں جن کے پاس اپنا سر چھپانے کیلئے صرف پلاسٹک کی شیٹس ہیں۔‘‘
انہوں نے غزہ کے حالات بیان کرتے ہوئے مزید کہا کہ ’’جیسا کہ موسم سرما قریب آرہا ہے، اسی لئے غزہ کے شہریوں کیلئے حالات مزید مشکل ہوسکتے ہیں۔ غزہ میں فی الحال جو امداد موجود ہیں وہ شہریوں کیلئے ناکافی ہیں۔‘‘مستقل جنگ بندی اور شہریوں کا قتل عام روکنے کا مطالبہ
خیال رہے کہ ادارے نے یہ بیان اس وقت دیا ہے جب غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی کی جنگ کو ایک سال مکمل ہونے والے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی مسلسل بمباریوں اور انفراسٹرکچر کی تباہی کی وجہ سے نقل و حمل کی سڑکیں ملبے سے ڈھکی ہیں۔ایم ایس ایف مطالبہ کرتا ہے کہ اسرائیل انسانی امداد اور بنیادی اشیاء کی رسائی کیلئے غزہ اور مصر کے درمیان رفح بارڈرکراسنگ کو کھولے۔ جمعرات کو بھی ادارے نے مطالبہ کیا تھا کہ اسرائیل غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے ’’کلیدی زمینی سرحدیں‘‘ کھولے۔ ادارے نے اپنے بیان میں غزہ میں ’’مستقل جنگ بندی‘‘ اور ’’شہریوں کے قتل عام کوفوری طور پر روکنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔‘‘خیال رہے کہ صہیونی جارحیت کے نتیجے میں خطے میں ۴۱؍ ہزار سے زائد فلسطینیوں نے اپنی جانیں گنوائی ہیں جبکہ ۹۶؍ ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

Previous Post

ہائی کورٹ کے احاطہ میں ملٹی اسپیشالٹی ہیلت کیمپ اور بلڈ ڈونیشن کیمپ

Next Post

ٹیچر و بیوی بچوں کو گولی ماردی گئیں۔ یو پی میں دل دہلادینے والا واقعہ

Next Post
ٹیچر و بیوی بچوں کو گولی ماردی گئیں۔ یو پی میں دل دہلادینے والا واقعہ

ٹیچر و بیوی بچوں کو گولی ماردی گئیں۔ یو پی میں دل دہلادینے والا واقعہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist