جمعہ, مارچ 6, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ کی نماز جنازہ آج، کربلا میں ہوگی تدفین!

Rubina by Rubina
اکتوبر 4, 2024
in بھارت, تعلیم
356 0
0
حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ کی نماز جنازہ آج، کربلا میں ہوگی تدفین!
543
SHARES
444
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مغربی ایشیا میں اس وقت زبردست کشیدگی کا ماحول ہے۔ اسرائیل کی حماس، حزب اللہ اور ایران سے ایک ساتھ لڑائی جاری ہے۔ اس درمیان جمعہ کا دن ایران اور حزب اللہ کے لیے کافی اہم مانا جا رہا ہے.
کیونکہ جہاں ایک طرف آج ہی اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہوئے حسن نصراللہ کی تدفین عمل میں آئے گی وہیں دوسری طرف ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای جمعہ کی نماز کی امامت کریں گے۔ وہ حسن نصراللہ کی ہلاکت کے بعد پہلی مرتبہ ملک کے عوام سے خطاب کرنے والے ہیں۔
آیت اللہ خامنہ ای وسط تہران میں امام خمینی گرانڈ مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے۔ مقامی وقت کے مطابق صبح 10.30 بجے حسن نصراللہ کے اعزاز میں ایک جلسہ کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔
واضح ہو کہ حسن نصراللہ کو ان کی موت کے ایک ہفتہ بعد آج سپرد خاک کیا جائے گا۔ کہا جا رہا ہے کہ انہیں کربلا میں دفنایا جا سکتا ہے۔ ان کے اعزاز میں علامتی جنازہ نکلے گا۔
اسرائیلی حملے کے خطرے کے پیش نظر علامتی جنازہ کو پوری طرح سے خفیہ طور پر نکالنے کی تیاری ہے۔ حالات ٹھیک ہونے کے بعد حسن نصراللہ کے اعزاز میں مذہبی تقریب کے انعقاد ہونے کی بات کی جا رہی ہے۔ حالانکہ حزب اللہ نے ابھی تک حسن نصر اللہ کے جنازہ کے سلسلے میں کسی طرح کی کوئی جانکاری نہیں دی ہے۔
عراق کے وزیراعظم کے صلاح کار محمد شیعہ السڈانی نے سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ نصراللہ کو کربلا میں امام حسین کے بغل میں دفنایا جائے گا۔ ویسے قیاس یہ بھی لگایا جا رہا ہے کہ ان کی لاش کی لبنان، عراق کے کربلا یا پھر ایران کے نجف میں تدفین کی جاسکتی ہے۔
جنوبی بغداد میں کربلا میں امام حسین کی قبر ہے۔ اسی جگہ پر حسن نصراللہ کو دفنانے کی بات ہو رہی ہے۔ حسن نصراللہ کی شہرت اور ان کے قد کو دیکھتے ہوئے انہیں کربلا میں دفنانے کی خبر ہے۔ کربلا ہی وہ جگہ ہے جہاں پیغمبر محمدؐ کے نواسے امام حسین کی تدفین ہوئی تھی۔

 

Previous Post

ریلوے ملازمین کو بونس، کسانوں کے لیے 1 لاکھ کروڑ روپے کی 2 اسکیمیں:کابینہ کا دیوالی سے پہلے بڑا اعلان

Next Post

یہ الیکشن آئین کی لڑائی ہے : راہل گاندھی

Next Post
یہ الیکشن آئین کی لڑائی ہے : راہل گاندھی

یہ الیکشن آئین کی لڑائی ہے : راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist