اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بریلی میں پٹاخہ فیکٹری میں خوفناک دھماکہ: 5 افراد ہلاک، متعدد ملبے تلے دبے، ریسکیو آپریشن جاری

Rubina by Rubina
اکتوبر 3, 2024
in بھارت, سیاست
457 0
0
بریلی میں پٹاخہ فیکٹری میں خوفناک دھماکہ: 5 افراد ہلاک، متعدد ملبے تلے دبے، ریسکیو آپریشن جاری
634
SHARES
555
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بریلی ، اتر پردیش میں غیر قانونی پٹاخہ فیکٹریوں میں دھماکوں اور ہلاکتوں کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس بار بریلی ضلع میں ایک غیر قانونی پٹاخہ فیکٹری، جو ایک رہائشی مکان میں چل رہی تھی، شدید دھماکہ کا شکار ہو گئی۔ اس واقعہ میں کئی افراد ملبے تلے دب گئے۔ حادثہ بدھ کی رات پیش آیا، جب دھماکے کی شدت نے فیکٹری سمیت آس پاس کے تقریباً 8 مکانات کو بھی منہدم کر دیا۔ اس افسوسناک واقعے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ متعدد لوگ شدید زخمی حالت میں ہیں۔
زوردار دھماکہ کی آواز سن کر علاقہ میں ایک دہشت پھیل گئی اور افرا تفری کا ماحول دیکھنے کو ملا۔ بعد ازاں آس پاس کے لوگ جائے وقوع پر جمع ہو گئے اور پولیس کو بھی اس معاملے کی اطلاع دی گئی۔ مقامی لوگوں کی مدد سے پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیم بچاؤ کاری کی مہم چلا رہی ہے۔ پولیس و انتظامیہ کے اعلیٰ افسران بھی جائے حادثہ پر پہنچ گئے ہیں اور حالات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
موصولہ اطلاع کے مطابق سرولی تھانہ علاقہ کے کلیان پور گاؤں میں ناجائز طور پر ایک پٹاخہ فیکٹری چل رہی تھی۔ اس پٹاخہ فیکٹری کے آس پاس رہائشی مکانات بھی بنے ہوئے تھے جس میں لوگ مقیم تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ مقامی باشندہ رحمن شاہ کے رشتہ دار ناظم اور ناصر سرولی بازار میں پٹاخہ کا کاروبار کرتے ہیں۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ رحمن شاہ بھی اپنے گھر میں چھپا کر پٹاخہ بناتے تھے اور ناظم و ناصر کے حوالے کر دیتے تھے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ رحمن شاہ کے گھر میں رکھے پٹاخہ میں ہی تیز دھماکہ ہوا جس نے لوگوں کے ہوش اڑا دیے۔ جب لوگوں نے باہر نکل کر دیکھا تو رحمن شاہ کا گھر پوری طرح سے ملبہ میں تبدیل ہو چکا تھا۔ ساتھ ہی آس پاس کے 8 مکانات بھی اس دھماکہ کی زد میں آ گئے۔ رحمن شاہ کی بہو سمیت پانچ لوگوں کی ملبہ میں دب کر موت ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔

Previous Post

وسطی غزہ پٹی میں اسکول پر اسرائیلی فضائی حملے میں 3 افراد ہلاک

Next Post

کانگو: مسافروں سے بھر ی کشتی غرقاب، ۵۰؍ افراد جاں بحق

Next Post
کانگو: مسافروں سے بھر ی کشتی غرقاب، ۵۰؍ افراد جاں بحق

کانگو: مسافروں سے بھر ی کشتی غرقاب، ۵۰؍ افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist