اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

پونے میں ہیلی کاپٹر حادثہ ،3افراد ہلاک

Rubina by Rubina
اکتوبر 3, 2024
in بھارت, سیاست
456 0
0
پونے میں ہیلی کاپٹر حادثہ ،3افراد ہلاک
765
SHARES
573
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پونے : مہاراشٹرا کے پونے میں چہارشنبہ کو ایک ہیلی کاپٹر میں آگ لگنے کے بعد گرکر تباہ ہونے سے دو پائلٹوں سمیت تین افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی پولیس نے یہ اطلاع دی ۔پولیس نے بتایا کہ ہیریٹیج ایویشین کا ہیلی کاپٹر صبح باودھن علاقہ میں آکسفورڈ کاؤنٹی ریزورٹ کے ہیلی پیڈ سے ٹیک آف کرتے ہوئے وقت گرکر تباہ ہوگیا ۔ پولیس نے مرنے والوں کی شناخت دو پائلٹ مجیت سنگھ وار جی کے پلئی اور انجنیئر پریتم بھردواج کے طور پر کی ہے ۔پولیس نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر ٹیک آف کے صرف تین منٹ بعد ہی گرکر تباہ ہوگیا جب وہ گھنی دھند کے درمیان پہاڑی علاقے سے گزررہا تھا ۔ ہیلی کاپٹر نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے ایک لیڈر کو لینے اور رائے گڑھ ضَع کے سوترواڑی لے جانے کیلئے ممبئی کی طرف جارہا تھا ۔

Previous Post

بدلاپور جنسی زیادتی معاملہ: اسکول کے دو ٹرسٹی گرفتار

Next Post

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

Next Post
گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist