پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ایکسس بینک دھوکہ دہی معاملے میں کروڑوںکی جائیداد قرق

Rubina by Rubina
اکتوبر 3, 2024
in بھارت, سیاست
678 0
0
ایکسس بینک دھوکہ دہی معاملے میں کروڑوںکی جائیداد قرق
654
SHARES
551
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ: انفورسمنٹ ڈائر یکٹوریٹ (ای ڈی) نے جے آر سود اینڈ کمپنی کے33.4کروڑ روپئے کی جائیدادوں کو ضبط کیا، جس نے ایکسس بینک کے ساتھ جعلسازی کی تھی۔ دہلی کی ایک کمپنی کی یہ پراپرٹی گڑگاؤں کے راج ووڈ سٹی میں ہے۔ اس دھوکہ دہی کا معاملہ نوئیڈا میں درج کیا گیا تھا۔الزام تھا کہ کچھ لوگوں نے جعلی دستاویزات اور شناختی کارڈ سے بینک اکاؤنٹس کھولے تھے۔ ان کھاتوں کا استعمال بند ہوچکے 500 اور 1000 روپئے کے نوٹوں کو جمع کرنے کے لئے کیا گیا تھا۔ کروڑوں روپئے کی جعلسازی ہونے کے بعد ای ڈی نے بھی اس معاملے میں جانچ شروع کی تھی۔
ای ڈی کی ٹیم نے اس معاملے میں کئی ثبوت جمع کئے۔ اس دوران یہ بات سامنے آئی کہ کچھ لوگوں نے 23 جعلی کمپنیوں کے نام پر 23 بینک اکاؤنٹس کھلوائے۔ پھر ان کھاتوں میں بند کرائے گئے نوٹ ہی جمع کئے گئے۔
ان کھاتوں میں تقریباً 52 کروڑ روپئے کی رقم جمع تھی پھر یہ رقم ایک نیٹ ورک کے ذریعے اِدھر سے اُدھر منتقل کی گئی۔ اس دوران جعلسازوں نے حقیقی کاروباری لین دین چھپا رکھا تھا۔ اس کے لئے مختلف اوقات میں لین دین کیا گیا اور یہ رقم دوسری جگہ بھیجی گئی۔ ای ڈی کی جانچ سے پتہ چلا کہ کئی اداروں نے یہ رقم جے آر سود اینڈ کمپنی کو پہنچائی۔
اس کمپنی کے ڈائریکٹر کا نام بھی حتمی مستفیدین کی فہرست میں تھا۔ ای ڈی نے پہلے اس کمپنی کی جائیداد ضبط کرنے کا نوٹس بھیجا تھا۔ پھر جے آر سود کمپنی کا 78.781مربع میٹر رہائشی پلاٹ ضبط کر لیا گیا ہے۔ اس کی قیمت 4 کروڑ 33 لاکھ روپئے بتائی گئی ہے۔ فی الحال ای ڈی اس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

 

Previous Post

قیدیوں کو ذات کی بنیاد پر کام دینا غیر آئینی : سپریم کورٹ

Next Post

وسطی غزہ پٹی میں اسکول پر اسرائیلی فضائی حملے میں 3 افراد ہلاک

Next Post
وسطی غزہ پٹی میں اسکول پر اسرائیلی فضائی حملے میں 3 افراد ہلاک

وسطی غزہ پٹی میں اسکول پر اسرائیلی فضائی حملے میں 3 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist