پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

خوفناک سڑک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

Rubina by Rubina
اکتوبر 2, 2024
in بھارت, سیاست
567 0
0
خوفناک سڑک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
876
SHARES
683
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عادل آباد۔ عادل آباد ضلع گوڈی تہنور منڈل میکلا گنڈی کے پاس کل شب پیش آئے بھیانک سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد بشمول تین معصوم بچے ہلاک ہوگئے۔ دیگر تین افراد کو بغرض علاج مستقر عادل آباد کے رمس سرکاری دواخانہ میںشریک کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عادل آباد جامع مسجد انتظامی کمیٹی کے صدر عبدالمعز الدین اپنے افراد خاندان کے ساتھ نرمل ضلع کے بھینسہ مستقر کے دینی مدرسہ میں جہاں ان کے نواسہ نے حفظ کی تکمیل کی تھی ۔ اس ضمن میں اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں شرکت کے بعد وہ عادل آباد واپس ہو رہے تھے کہ قومی شاہراہ 44 میکلا گنڈی کے پاس گاڑی کا توازن کھونے کے سبب گاڑی روڑ ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔ حادثہ انتہائی خطرناک تھا کہ سواری کے پرخچے اُڑ گئے اور جامع مسجد انتظامی کمیٹی صدر ایم اے معزالدین عمر 65 سال ان کے داماد خواجہ معین الدین عمر 40 سال، محمد عثمان عمر 11 سال، محمد علی 5 سال، فرید الدین 13 سال کی برسر موقع موت واقع ہوگئی جبکہ ایم اے معز الدین کی دختر عافیہ آفرین 35 سال اور نواسی اقراء آفرین عمر 4 سال دواخانہ میں زیر علاج ہیں۔ جامع مسجد انتظامی کمیٹی و عادل آباد عیدگاہ و قبرستان کمیٹی صدر کے حادثہ کا شکار ہونے کی اطلاع مستقر عادل آباد کے علاوہ دیگر مقامات پر برق رفتاری کے ساتھ پھیل گئی۔ نماز جنازہ ایم اے معز الدین کے فرزند ایم اے اسلم نے میدان عیدگاہ میں پڑھائی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ معز الدین اپنی خوش مزاجی و ملنساری کے بنا کافی مقبول تصور کئے جاتے تھے جو زائد از 20 سال سے عادل آباد جامع مسجد انتظامی کمیٹی کی ذمہ داری بخوبی انجام دے رہے تھے۔

Previous Post

جدوجہد کا دور اچھا بھی معلوم ہوتا ہے اور تکلیف دہ بھی لگتا ہے

Next Post

تل ابیب: ریلوے اسٹیشن پر فائرنگ، ۸؍ افراد ہلاک، شوٹرز کا فلسطینی ہونے کا دعویٰ

Next Post
تل ابیب: ریلوے اسٹیشن پر فائرنگ، ۸؍ افراد ہلاک، شوٹرز کا فلسطینی ہونے کا دعویٰ

تل ابیب: ریلوے اسٹیشن پر فائرنگ، ۸؍ افراد ہلاک، شوٹرز کا فلسطینی ہونے کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist