اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

تھائی لینڈ: بس میں آتشزدگی، ۲۵؍ افراد کے جاں بحق ہونے کا خطرہ

Rubina by Rubina
اکتوبر 1, 2024
in بھارت, دنیا, سیاست
654 0
0
تھائی لینڈ: بس میں آتشزدگی، ۲۵؍ افراد کے جاں بحق ہونے کا خطرہ
678
SHARES
462
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بینکاک ، تھائی لینڈ کے مضافات میں ایک اسکول بس میں آتشزدگی کا حادثہ پیش آیا ہے۔ اسکول بس میں ۴۴؍ طلبہ اور اساتذہ سوار تھے۔ خبر رساں ایجنسی اے پی نے سرکاری حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ۲۵؍افراد کی موت کا خطرہ ہے۔ تھائی لینڈ کے وزیر برائے نقل و حمل سریا جوآن گرونگ روانگ کٹ نے کہاہے کہ ۱۶؍طلبہ اور اساتذہ کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیاہے اور آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے۔
۴۴؍ مسافروں سے بھری یہ بس سینٹرل اتھائی تھانی صوبے سے ایوتھ تھایا اسکول ٹرپ پر جا رہی تھی۔ تھائی لینڈ کے شمالی مضافات میں پاتھاوم تھانی صوبہ میں دوپہر ۱۲؍ بجے آگ لگنے کی شروعات ہوئی تھی۔تاہم، مسافروں کی حالت کے تعلق سے اب تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ تھائی لینڈ کےوزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ۲۵؍ افراد کی موت کا خدشہ ہے۔ پولیس نے اب تک کسی بھی شخص کے ہلاک ہونے کی تصدیق نہیں کی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بس آگ کے شعلوں میں لپٹی ہوئی تھی اور اس سے دھواں نکل رہا تھا۔ حادثے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد ہی فائر بریگیڈ جائے حادثہ پر پہنچ گئے تھے۔ انہوں نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی اور راحت رسانی کاکام شروع کر دیا تھا۔
وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ ’’امدادی کارکنان کیلئے راحت رسانی کا کام کرنے کیلئے بس میں داخل ہونا اب بھی مشکل ہے۔ ‘‘حادثہ پیش آنے کے کئےگھنٹوں تک مہلوکین کی لاشیں مبینہ طور پر بس کے اندر تھیں۔ اس درمیان جائے حادثہ پر موجود امدادی کارکنان نے کہا کہ بس کے ایک ٹائر کے پھٹنے کی وجہ سےآگ لگنی شروع ہوئی تھی جو آہستہ آہستہ پوری بس میں پھیل گئی تھی۔
تھائی لینڈ کی وزیر اعظم پیٹونگٹرن شیناواترا نے اپنے ایکس پوسٹ پر تفصیلات فراہم کئے بغیر اس حادثے پر اظہار افسوس کیا ہے اور کہا کہ ’’بطور ماں،میں متاثرین کے اہل خانہ سے اظہار افسوس کرتی ہوں۔‘‘

Previous Post

’قاضی صاحبان ایسا کوئی فیصلہ نہ کریں جو ملکی اور شرعی قانون سے متصادم ہو‘

Next Post

موسیٰ کے علاقوں میں انہدامات: شنکر نگر میں بچوں کے دل دہلا دینے والے مناظر

Next Post
موسیٰ کے علاقوں میں انہدامات: شنکر نگر میں بچوں کے دل دہلا دینے والے مناظر

موسیٰ کے علاقوں میں انہدامات: شنکر نگر میں بچوں کے دل دہلا دینے والے مناظر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist