اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ثنا خان کی مفتی انس سے محبت کا قصہ، مولانا طارق جمیل کا پیغام بازی پلٹ گیا

Rubina by Rubina
ستمبر 28, 2024
in بھارت, تعلیم, دنیا, سنیما
567 0
0
ثنا خان کی مفتی انس سے محبت کا قصہ، مولانا طارق جمیل کا پیغام بازی پلٹ گیا
654
SHARES
355
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی: بالی ووڈ کی چکاچوند کو خیرباد کہہ کر اسلام کی راہ اپنانے والی سابقہ اداکارہ ثنا خان نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔
ثنا خان نے روبینہ دلیک کے پوڈکاسٹ میں بتایا کہ ان کے شوہر مفتی انس کا رشتہ انہیں مولانا طارق جمیل کے ایک وائس نوٹ کے ذریعے پہنچا تھا۔ثنا خان نے کہا کہ مولانا طارق جمیل نے وائس نوٹ میں کہا کہ وہ شادی کے بارے میں سوچیں اور مفتی انس کے رشتے پر غور کریں۔ پہلے تو وہ حیران رہ گئیں لیکن بعد میں انہوں نے مفتی انس سے اس بارے میں بات کی۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ مفتی انس ان سے 7 سال چھوٹے ہیں، جس پر مفتی انس نے کہا کہ یہ سنت رسول ﷺ ہے کیونکہ نبی پاک ﷺ نے بھی حضرت خدیجہ سے شادی کی تھی جو ان سے 15 سال بڑی تھیں۔ثنا خان نے 2020 میں بالی وڈ کو چھوڑا اور 2021 میں مفتی انس سے شادی کی۔ اب وہ خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہی ہیں اور ان کے ہاں ایک بیٹے کی پیدائش بھی ہو چکی ہے، جس کا نام طارق جمیل رکھا گیا ہے۔

Previous Post

رواں سال کا 24واں پولیو کیس حیدرآباد سے رپورٹ

Next Post

ایشوریا رائے ہرجگہ آرادھیا بچن کو کیوں لے کر جاتی ہیں، بتا دیا

Next Post
ایشوریا رائے ہرجگہ آرادھیا بچن کو کیوں لے کر جاتی ہیں، بتا دیا

ایشوریا رائے ہرجگہ آرادھیا بچن کو کیوں لے کر جاتی ہیں، بتا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist