پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

مولانا کلیم صدیقی کیس میں ذیلی عدالت کے فیصلے کو چیلنج

Rubina by Rubina
ستمبر 28, 2024
in بھارت, سیاست
356 0
0
مولانا کلیم صدیقی کیس میں ذیلی عدالت کے فیصلے کو چیلنج
768
SHARES
461
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مولانا کلیم صدیقی، عمر گوتم اور دیگر کے خلاف ذیلی عدالت کے فیصلے کو الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنو بنچ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔مہاراشٹر سے تعلق رکھنےو الے عرفان شیخ پہلے ملزم ہیں جنہوں نے ہائی کورٹ میں اپیل داخل کی ہے۔اس کی اطلاع جمعہ کو جمعیۃ علمائے ہند نے اس کی اطلاع پریس ریلیز میں دی۔
اپیل پر جمعرات کو ہائی کورٹ کی ۲؍رکنی بنچ نے سماعت کی جس کے دوران عرفان خان کے دفاع میں جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کی جانب سینئر ایڈوکیٹ اوپی تیواری اور ایڈوکیٹ فرقان پٹھان پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران جسٹس عطاء الرحمن مسعودی اور جسٹس اجئے کمار سری واستو پر مشتمل دو رکنی بنچ کو ایڈوکیٹ او پی تیواری نے بتایاکہ نچلی عدالت نے ناکافی ثبوت اور شواہد کی عدم موجودگی کے باوجود عمر قید کی سزا سنائی ہے جس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔ ایڈوکیٹ تیواری نے کورٹ کو متوجہ کیا کہ جن دفعات کے تحت نچلی عدالت نے سزا سنائی ہے، اِس کیس میں ان دفعات کا اطلاق ہی نہیں ہوتا۔

Previous Post

امورِ خانہ داری خواتین کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ کا باعث نہیں

Next Post

اسپین: فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے تجارتی یونینز اور این جی اوز کی ہڑتال

Next Post
اسپین: فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے تجارتی یونینز اور این جی اوز کی ہڑتال

اسپین: فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے تجارتی یونینز اور این جی اوز کی ہڑتال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist