اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

آئی ٹی کیلئے شہرت رکھنے والے حیدرآباد کو مائیکرو چپ بنانے کا اعزاز

Rubina by Rubina
ستمبر 26, 2024
in بھارت, سیاست
356 0
0
آئی ٹی کیلئے شہرت رکھنے والے حیدرآباد کو مائیکرو چپ بنانے کا اعزاز
534
SHARES
332
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد. جو سیل فون ہم استعمال کرتے ہیں جو اسمارٹ واچ ہم ہاتھ پر لگاتے ہیں وہ ٹی وی جو ہم گھر میں دیکھتے ہیں ۔ وہ ریموٹ جو اس کو چلاتا ہے ۔ کمپیوٹر اور لیاب ٹیاپ جو ہم دفاتر میں استعمال کرتے ہیں وہ کاریں اور ہوائی جہاز جن میں ہم سفر کرتے ہیں ۔ وہ راکٹ جس کو ہمارا ملک خلاء میں بھیجتا ہے ۔ سٹیلائٹ جو ہمیں موسم کی معلومات فراہم کرتے ہیں ان سب میں چپس بہت اہم کردار ادا کرتی ہیں ۔ ہمارا ملک ان کی درآمد پر ہر سال لاکھوں کروڑ روپئے خرچ کررہا ہے ۔ اس مسئلہ کو حل کرنے کیلیے ہماری عثمانیہ یونیورسٹی نے غیر معمولی پیشرفت کی ہے ۔ شہر حیدرآباد سارے ملک میں پہلے ہی سافٹ ویر انڈسٹریز کے مرکز میں تبدیل ہوچکا ہے ۔ اس کو اب ’ چپ سٹی ‘ میں تبدیل کرنے کے اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ عثمانیہ یونیورسٹی سے متعلق الیکٹرانکس ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پروفیسر چندر شیکھر کی رہنمائی میں تحقیقی طلبہ اس میدان میں اپنی توجہ مرکوز کرچکے ہیں تائیوان کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمارے پاس موجود وسائل کے ساتھ فریکونسی سنتھیسائزر بنانے کے عمل کا آغاز کردیا ہے ۔ رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ یہ دو ملی میٹر کے سائز میں تیار کیا جائے گا اور یہ ایک گیگا ہرٹز کی گنجائش سے کام کرے گا ۔ مرکزی حکومت نے اس تحقیق کے لیے 5 کروڑ روپئے دینے کے لیے رضا مندی کا اظہار کیا ہے ۔ اس کے ساتھ عثمانیہ انجینئرنگ کالج حیدرآباد کے ایک اور انجینئرنگ کالج نے الیکٹرانک مصنوعات کی مارکیٹنگ کرنے والی تین معروف کمپنیوں سے شراکت داری کی ہے ۔ مرکز نے اس کیلئے مناسب سافٹ ویر فراہم کیا ہے ۔ بنگلور کی ایک کمپنی Sea-Doc نے ریسرچ ٹیم کو چپس کی فریکوینسی پر تربیت دی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی عثمانیہ یونیورسٹی نے یہ تحقیق جنوری 2023 میں شروع کی ہے ۔ اس سال اگست میں 90 فیصد کام مکمل ہوگیا ہے ۔ مزید دو ماہ میں چپ کی تیاری کا کام مکمل ہونے کا امکان ہے ۔ میکانیکل ، آٹو موبائل اور الیکٹرانکس کے شعبوں میں مائیکرو چپس کا استعمال زیادہ ہے ۔ ان کے بغیر مینوفیکچرنگ سیکٹر سکڑ جائے گا ہمارے ملک نے گذشتہ مالیاتی سال 2022-23 میں1,29,703 کروڑ روپئے کی چپس درآمد کی ہے ۔ مائیکرو چپس تیار کرنے میں تائیوان کی دنیا بھر میں منفرد پہچان ہے ۔ ہندوستان کے بشمول دیگر ممالک 3-5 ملی میٹر ( ایم ایم ) سائز کے چپس تیار کررہے ہیں ۔ تائیوان میں ایک ایم ایم سائز کی پیداوار ہے جس کی وجہ سے بیشتر ممالک تائیوان پر بہت زیادہ انحصار کرتے ہیں ۔ کورونا کے دوران ان کی ایکسپورٹ بند ہونے سے عالمی معیشت کو نقصان پہونچا تھا ۔ چین اس مارکٹ پر قبضہ کرنے کی بھر پور کوشش کررہا ہے ۔ پروفیسر چندر شیکھر پرنسپل عثمانیہ یونیورسٹی کالج آف انجینئرنگ نے بتایا کہ ہم مستقبل میں کورونا کے دوران پیش آئے حالات پر قابو پانے کے مقصد سے فریکوینسی سنتھیسائزر چپس بنا رہے ہیں یہ مکمل طور پر دستیاب ہونے کے بعد چپس کے لیے بیرونی ممالک پر انحصار بہت کم ہوجائے گا ۔ آئندہ 3 تا 5 سال میں چپس کی درآمد میں 20 فیصد کمی واقع ہوسکتی ہے ۔ ہندوستانی الیکٹرانکس سیکٹر میں یہ ایک انقلابی اقدام ہوگا ۔ تجارتی بنیادوں پر ان کی تیاری شروع ہونے کے بعد عثمانیہ یونیورسٹی کو مارکٹ میں فروخت ہونے والی ہر چپ پر رائلٹی ملے گی ۔

Previous Post

این اے ڈی اے نے ونیش پھوگاٹ کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا

Next Post

شادی کرنا اور شوبز چھوڑنا چاہتی ہوں، لائبہ خان

Next Post
شادی کرنا اور شوبز چھوڑنا چاہتی ہوں، لائبہ خان

شادی کرنا اور شوبز چھوڑنا چاہتی ہوں، لائبہ خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist