اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ذات پر مبنی مردم شماری بہت جلد، اعلان کا انتظار کریں: امیت شاہ

Rubina by Rubina
ستمبر 18, 2024
in بھارت, سیاست
876 0
0
ذات پر مبنی مردم شماری بہت جلد، اعلان کا انتظار کریں: امیت شاہ
765
SHARES
529
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

منگل کو مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ ’’۲۰۲۱ء سے زیر التواء مردم شماری ’’بہت جلد‘‘ شروع ہوجائے گی، اور یہ کہ مردم شماری کے اعلان کے وقت ذات پات کی مردم شماری کرانے کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ ’’عام ‘‘ کردیا جائے گا۔
امیت شاہ سے یہ پوچھے جانے پر کہ حکومت ذات پر مبنی مردم شماری کرائے گی ، جو کہ اپوزیشن کا ایک اہم مطالبہ ہے، شاہ نے امکان کو مسترد نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب مردم شماری کا اعلان ہوگا تو یہ تمام چیزیں منظر عام پر لائی جائیں گی۔
این ڈی اے حکومت کی تیسری معیاد کے۱۰۰؍دن مکمل ہونے پر وہ پریس کانفرس سے خطاب کررہے تھے۔ جس کے دوران ۱۵؍ لاکھ کروڑ کے منصوبوں کا آغاز کیا گیا۔
منی پور میں حالیہ تشدد اور اس سے نمٹنے کے حکومتی منصوبے کے بارے میں بات کرتے ہوئے شاہ نے کہا کہ ہندوستان میانمار سرحد پر باڑ لگانے کا کام جسے انہوں نے وہاں کے مسائل کی ’اصل‘ وجہ کے طور پر بیان کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’۱۰۰؍ دنوں میں ۳۰؍ کلومیٹر کی باڑ لگانے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے اور حکومت نے ۱۵۰۰؍ کلومیٹر طویل سرحد پر باڑ لگانے کیلئے بجٹ منظور کرلیا ہے ۔ ساتھ ہی حکومت نے میانمار کے ساتھ آزادنہ نقل وحرکت کو معطل کردیا ہے۔‘‘سی آر پی ایف کو اسٹریٹجک مقامات پر کامیابی کے ساتھ لانچ کیا گیا ہے۔ سر حد پر بہت سی حفاظتی خامیاں تھی جنہیں درست کر دیا گیا ہے۔ حال ہی میں تین دن پرتشدد واقعات پیش آئے۔اس کے علاوہ گزشتہ تین مہینوں میں کوئی بڑا واقعہ پیش نہیں آیا۔ امید کرتا ہوں کہ ہم حالات پر قابو پالیں گے۔ جب تک دونوں گروپو ں کے درمیان بات چیت نہیں ہوتی کوئی حل نہیں نکل سکتا۔ ہم کوکی اور میٹی گروپس کے ساتھ بات چیت کررہیں ہیں۔ ہم نے ہرطرح کی کوششیں کرنے کیلئے روڑ میپ بنایا ہے۔‘‘تاہم، انہوں نے یہ سوال پوچھے جانے پر کہ وزیراعظم نریندر مودی منی پورکے دورہ کرنے کا منصوبہ بنارہے ہیں ؟ کوئی جواب نہیں دیا۔
وقف ترمیمی بل کی مخالفت کے بارے میں پوچھے جانےپر انہوں نے کہا کہ وہ اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتے اور نہ ہی کچھ کرسکتے ہیں کیونکہ بل کو پارلمانی کمیٹی کے پاس بھیج دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کمیٹی کو دیکھنا ہے کہ اس کی حمایت کرنے والوں اور اس کی مخالفت کرنے والوں کی حقیقی شکایات کو کیسے دور کیا جائے۔
علاوہ ازیں، گزشتہ ۱۰۰؍ دنوں میں کئے گئے کاموں کی فہرست دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت آنے والے دنوں میں پارلیمنٹ سے منظو ر ہونے والے وقف املاک کے ’انتظام ، تحفظ اور غلط استعمال‘ کا احاطہ کرنے والے بل کیلئے ’پر عزم‘ ہے۔
امیت شاہ نے ریلوے ، اطلاعات و نشریات، الیکڑانس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ونشنو کے ساتھ حکومت کی کامیابیوں پر ایک کتابچہ جاری کیا۔
کتابچہ کے مطابق ، ۱۰۰؍ دنوں میں ۱۵؍لاکھ کروڑ کے پرجیکٹوں کا آغاز کیا گیا۔بشمول  مہاراشٹر کا ودھوان میگا پورٹ انفرسڑیکچر پروجیکٹ جس کا تخمینہ ۳؍ لاکھ کروڑ روپۓ ہے۔

Previous Post

لندن: مسلم مخالف فساد کے سب سے کم عمر ۱۲؍ سالہ مجرم کو سزا کا اعلان

Next Post

سی بی ایس ای بورڈ امتحان: صرف انگلش اور ہندی میں لکھنے سے اردو میڈیم طلبہ پریشان

Next Post
سی بی ایس ای بورڈ امتحان: صرف انگلش اور ہندی میں لکھنے سے اردو میڈیم طلبہ پریشان

سی بی ایس ای بورڈ امتحان: صرف انگلش اور ہندی میں لکھنے سے اردو میڈیم طلبہ پریشان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist