اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

جونی لیور نے عمران خان کو اپنا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دیدیا

Rubina by Rubina
ستمبر 13, 2024
in بھارت, دنیا, سنیما, سیاست
457 0
0
جونی لیور نے عمران خان کو اپنا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دیدیا
765
SHARES
571
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی: بالی ووڈ کے کامیڈین اسٹار جونی لیور نے سابق کپتان و وزیراعظم عمران خان کو اپنا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیا۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران جونی لیور نے پاکستانی کامیڈین اسٹارز عُمر شریف، معین اختر، امان اللہ سمیت پاکستانی کرکٹرز کے بارے میں بات کی تھی۔جونی لیول کے اس انٹرویو کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں صحافی نے اُن سے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کا نام پوچھا۔صحافی کی جانب سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے جونی لیور نے کہا کہ ماضی میں عمران خان میرے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر تھے۔بھارتی اداکار نے کہا کہ عمران خان کے علاوہ، ظہیر عباس بھی مجھے بہت پسند تھے، وہ خطرناک اور زبردست بلے باز تھے، ہم اُنہیں سنچری والے آدمی کہتے تھے۔جانی لیور نے یہ بھی کہا کہ میں پاکستانی مداحوں کا بےحد مشکور ہوں جنہوں نے مجھے بےانتہا محبت اور پیار دیا، اگر مجھے موقع ملا تو میں پاکستان کا دورہ ضرور گا اور اپنے مداحوں سے ملاقات کروں گا۔
اُنہوں نے امان اللہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ جب امان اللہ بھارت آئے تھے تو میرے گھر بھی مدعو ہوئے تھے، ہم نے بہت ساری باتیں کی تھیں لیکن افسوس ہے کہ ہم ایک ساتھ کام نہیں کرسکے۔

Previous Post

دہلی-یوپی سمیت شمالی ہند کے کئی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

Next Post

اگست میں ریٹیل مہنگائی میں اضافہ

Next Post
اگست میں ریٹیل مہنگائی میں اضافہ

اگست میں ریٹیل مہنگائی میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist